: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
شکاگو/20نومبر(ایجنسی) امریکی مڈ ویسٹ کے شکاگو میں ایک شخص کی فائرنگ کی خبر آ رہی ہے. مقامی پولیس نے بتایا کہ بندوق برادر شخص نے ایک ہسپتال کے پاس فائرنگ کی ہے، اس فائرنگ میں کئی لوگوں کے زخمی ہونے کی خبر ہے، شکاگو پولیس ترجمان نے ٹیوٹ کرکے بتایا کہ مشی گن میں اور Mercy Hospital مرسی ہسپتال کے آس پاس یہ گولہ باری ہوئی ہے، پولیس نے لوگوں سے اپیل کی ہے کہ اس علاقے میں نہ جائیں، گولہ باری کے بعد علاقے میں بھاری تعداد میں پولیس تعینات کردی گئی ہے.