the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
شکاگو/20نومبر(ایجنسی) امریکی مڈ ویسٹ کے شکاگو میں ایک شخص کی فائرنگ کی خبر آ رہی ہے. مقامی پولیس نے بتایا کہ بندوق برادر شخص نے ایک ہسپتال کے پاس فائرنگ کی ہے، اس فائرنگ میں کئی لوگوں کے زخمی ہونے کی خبر ہے، شکاگو پولیس ترجمان نے ٹیوٹ کرکے بتایا کہ مشی گن میں اور Mercy Hospital مرسی ہسپتال کے آس پاس یہ گولہ باری ہوئی ہے، پولیس نے لوگوں سے اپیل کی ہے کہ اس علاقے میں نہ جائیں، گولہ باری کے بعد علاقے میں بھاری تعداد میں پولیس تعینات کردی گئی ہے.

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.