: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
واضح رہے کہ اس موقع پرپورے ملک میں مہاشوراتری کا تہوار جوش و خروش کے ساتھ منایا جا رہا ہے۔ شیو مندروں میں صبح سے ہی عقیدتمندوں کا سیلاب امنڈا ہوا ہے۔ عقیدت مند لمبی لائن میں لگ کر مہادیو کے درشن کر رہے ہیں۔