the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
نئی دہلی/13فروری(ایجنسی) وزیر اعظم نریندر مودی نے آج ملک کے عوام کو مہاشوراتر کے موقع پر مبارک باد دی۔

پی ایم مودی نے ٹوئٹ کرکے کہا' مہاشوراتری کے پاون پرو کی سبھی دیش واسیوں کو ڈھیروں شبھ کامنائیں'۔



jameel="" noori="" nastaleeq";="" font-size:="" 18px;="" text-align:="" start;"="">
Narendra Modi
@Modi_on_pm
I wishing for all Indian Happy Shivratri

5:14 AM - Feb 13, 2018

واضح رہے کہ اس موقع پرپورے ملک میں مہاشوراتری کا تہوار جوش و خروش کے ساتھ منایا جا رہا ہے۔ شیو مندروں میں صبح سے ہی عقیدتمندوں کا سیلاب امنڈا ہوا ہے۔ عقیدت مند لمبی لائن میں لگ کر مہادیو کے درشن کر رہے ہیں۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.