: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
سرینگر/30مارچ(ایجنسی) جموں و کشمیر میں سرینگر جموں ہائی وے پر banihal بنحال میں ملک کی سب سے لمبی سرنگ جواہر ٹنل کے پاس ہفتہ کو ایک کار میں زور دار دھماکہ ہوا، بڑی بات یہ ہے کہ دھماکے سے پہلے کار نے وہاں گذر رہے
سی آر پی ایف قافلے کو پچھے سے ٹکر بھی ماری، جسکے بعد کار میں زور کا دھماکہ ہوا، کار میں دھماکے کے بعد سے ڈرائیور فرار ہے، پولیس کو شک ہے کیں کار کے ذریعہ سی آر پی ایف قافلے کو نشانہ بنائے جانے کی سازش تو نہیں تھی.