the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
سرینگر/30مارچ(ایجنسی) جموں و کشمیر میں سرینگر جموں ہائی وے پر banihal بنحال میں ملک کی سب سے لمبی سرنگ جواہر ٹنل کے پاس ہفتہ کو ایک کار میں زور دار دھماکہ ہوا، بڑی بات یہ ہے کہ دھماکے سے پہلے کار نے وہاں گذر رہے



سی آر پی ایف قافلے کو پچھے سے ٹکر بھی ماری، جسکے بعد کار میں زور کا دھماکہ ہوا، کار میں دھماکے کے بعد سے ڈرائیور فرار ہے، پولیس کو شک ہے کیں کار کے ذریعہ سی آر پی  ایف قافلے کو نشانہ بنائے جانے کی سازش تو نہیں تھی.

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.