: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی/2مئی(ایجنسی) سفر حج میں مکہ مکرمہ اور مدینہ منورہ میں مہنگے قیام اور نقل وحمل کی طے شدہ لاگت کوناراضگی کے ساتھ مسترد کر تے ہوئے اقلیتی امور کے مرکزی وزیر مختار عباس نقوی نے نئے سرے ٹنڈرر طلب کر
کے ہندستانی عازمین کوزبردست راحت پہنچائی ہے ۔
ری ٹنڈرنگ کے بعدجو سفر حج کی تاریخ میں پہلی بار ہوئی ہے، مکہ اور مدینہ منورہ میں قیام اور نقل وحمل میں ہندستانی حاجیوں کی کوئی 28 کروڑ روپے کی بچت ہو گی۔ ہوائی کرائے میں بھی اس بار حاجیوں کے 57 کروڑ روپے بچ رہے ہیں۔