the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
نئی دہلی/2مئی(ایجنسی) سفر حج میں مکہ مکرمہ اور مدینہ منورہ میں مہنگے قیام اور نقل وحمل کی طے شدہ لاگت کوناراضگی کے ساتھ مسترد کر تے ہوئے اقلیتی امور کے مرکزی وزیر مختار عباس نقوی نے نئے سرے ٹنڈرر طلب کر



کے ہندستانی عازمین کوزبردست راحت پہنچائی ہے ۔

ری ٹنڈرنگ کے بعدجو سفر حج کی تاریخ میں پہلی بار ہوئی ہے، مکہ اور مدینہ منورہ میں قیام اور نقل وحمل میں ہندستانی حاجیوں کی کوئی 28 کروڑ روپے کی بچت ہو گی۔
ہوائی کرائے میں بھی اس بار حاجیوں کے 57 کروڑ روپے بچ رہے ہیں۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.