: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
سرینگر،7جولائی(ایجنسی)جموں وکشمیر اسمبلی کے دونوں ایوانوں میں جمعہ کے روز اشیاء وخدمات ٹیکس (جی ایس ٹی) بل کو حزب اختلاف کی غیرموجودگی میں وائس یعنی صوتی ووٹوں سے منظور کرلیا گیا۔
جہاں جی ایس ٹی بل کو قانون ساز اسمبلی میں
حزب اختلاف کے اراکین بشمول کانگریس، پی ڈی ایف، سی پی آئی ایم اورآزاد رکن انجینئر رشید کے واک آوٹ کے بعد ، وہیں قانون ساز کونسل میں حزب اختلاف کے تمام اراکین کی غیرموجودگی میں منظور کیا گیا۔ جی ایس ٹی بل کی منظوری کے بعد اسمبلی کے دونوں ایوان کی کاروائی کو غیر معینہ مدت تک کے لئے ملتوی کردیا گیا ۔