the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
سرینگر،7جولائی(ایجنسی)جموں وکشمیر اسمبلی کے دونوں ایوانوں میں جمعہ کے روز اشیاء وخدمات ٹیکس (جی ایس ٹی) بل کو حزب اختلاف کی غیرموجودگی میں وائس یعنی صوتی ووٹوں سے منظور کرلیا گیا۔

جہاں جی ایس ٹی بل کو قانون ساز اسمبلی میں



حزب اختلاف کے اراکین بشمول کانگریس، پی ڈی ایف، سی پی آئی ایم اورآزاد رکن انجینئر رشید کے واک آوٹ کے بعد ، وہیں قانون ساز کونسل میں حزب اختلاف کے تمام اراکین کی غیرموجودگی میں منظور کیا گیا۔
جی ایس ٹی بل کی منظوری کے بعد اسمبلی کے دونوں ایوان کی کاروائی کو غیر معینہ مدت تک کے لئے ملتوی کردیا گیا ۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.