: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
اقوام متحدہ، 12 ستمبر (ایجنسی) اقوام متحدہ میں امریکی سفیر نکی ہیلی نے کہا ہے کہ ان کا ملک شمالی کوریا کے خلاف جنگ کرنے کا منصوبہ نہیں بنا رہا ہے کیونکہ وہ (شمالی کوریا) نے اپنے ایٹمی پروگرام کے سلسلے میں اب تک ایسے موڑ پر نہیں پہنچا ہے جہاں سے واپسی ممکن نہ
ہو۔ محترمہ ہیلی نے کل اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں شمالی کوریا کے خلاف ایک نئی پابندی کو منظور کئے جانے کے بعد کہا "اگر شمالی کوریا اپنے ایٹمی پروگرام کو بند کرنے کے لئے تیارہوجاتا ہے تو وہ اپنا مستقبل کو بہتر بنا سکتا ہے"۔ اگر یہ ثابت ہوتا ہے کہ وہ امن سے رہ سکتے ہیں، تو دنیا کے دیگر ممالک بھی اس کے ساتھ امن سے رہیں گے"۔