the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

جموں و کشمیر اسمبلی انتخابات 2024 میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

نیشنل کانفرنس جموں و کشمیر
کانگریس
بی جے پی
اقوام متحدہ، 12 ستمبر (ایجنسی) اقوام متحدہ میں امریکی سفیر نکی ہیلی نے کہا ہے کہ ان کا ملک شمالی کوریا کے خلاف جنگ کرنے کا منصوبہ نہیں بنا رہا ہے کیونکہ وہ (شمالی کوریا) نے اپنے ایٹمی پروگرام کے سلسلے میں اب تک ایسے موڑ پر نہیں پہنچا ہے جہاں سے واپسی ممکن نہ



ہو۔
محترمہ ہیلی نے کل اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں شمالی کوریا کے خلاف ایک نئی پابندی کو منظور کئے جانے کے بعد کہا "اگر شمالی کوریا اپنے ایٹمی پروگرام کو بند کرنے کے لئے تیارہوجاتا ہے تو وہ اپنا مستقبل کو بہتر بنا سکتا ہے"۔
اگر یہ ثابت ہوتا ہے کہ وہ امن سے رہ سکتے ہیں، تو دنیا کے دیگر ممالک بھی اس کے ساتھ امن سے رہیں گے"۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.