: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
کیف/26اکتوبر(ایجنسی) یوکرین کے دارالحکومت کیف میں آج ہوئے ایک بم دھماکے میں ایک شخص کی موت ہو گئی جبکہ یوکرین کے ممبرپارلیمنٹ ایہور موسیچک سمیت تین دیگرافراد
زخمی ہو گئے۔ یوکرین کی وزارت داخلہ کے ایک اہلکار نے فیس بک پر پوسٹ کے ذریعہ یہ اطلاعات دیں۔ مسٹر موسيچك نے بتایا کہ اس بم دھماکے میں کل چار افراد زخمی ہوئے جن میں سے ایک شخص کی اسپتال لے جانے کے دوران راستے میں ہی موت ہو گئی۔