the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
کیف/26اکتوبر(ایجنسی) یوکرین کے دارالحکومت کیف میں آج ہوئے ایک بم دھماکے میں ایک شخص کی موت ہو گئی جبکہ یوکرین کے ممبرپارلیمنٹ ایہور موسیچک سمیت تین دیگرافراد



زخمی ہو گئے۔
یوکرین کی وزارت داخلہ کے ایک اہلکار نے فیس بک پر پوسٹ کے ذریعہ یہ اطلاعات دیں۔
مسٹر موسيچك نے بتایا کہ اس بم دھماکے میں کل چار افراد زخمی ہوئے جن میں سے ایک شخص کی اسپتال لے جانے کے دوران راستے میں ہی موت ہو گئی۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.