the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

T20 ورلڈ کپ 2026 جیتنے کے لیے آپ کی پسندیدہ کرکٹ ٹیم کون سی ہے؟

انڈیا
جنوبی افریقہ
نیوزی لینڈ
نئی دہلی/چنڈی گڑھ(یوا ین آئی) ہریانہ کانگریس کی صدر اور راجیہ سبھا رکن کماری شیلجا نے دہلی کے رام لیلا میدان میں ہفتے کے روز منعقد’بھارت بچاؤ ریلی‘ میں بے حد کامیاب قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ اس میں امنڈنے والے عوامی سیلاب نے ملک کی سیاست میں بڑی تبدیلی کا



اشارہ دیا ہے۔
محترمہ شیلجا نے ریلی کے بعد جاری ایک بیان میں کہا کہ بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کی قیادت والی قومی جمہوری اتحاد(این ڈی اے) کی مرکزی حکومت مبینہ عوام مخالف پالیسیوں کے خلاف منعقد اس ریلی میں عوام علیٰ الصباح ہی پہنچنے لگے حالانکہ وقت دس بجے کا تھا۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.