: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
رامپور/18اکتوبر(ایجنسی) سماجوادی پارٹی کے جنرل سیکریٹری محمد اعظم خان نے دعوی کیا ہے کہ بابری مسجد کی طرح تاج محل کو بھی بارود سے اڑانے کی سازش بن چکی ہے۔ اپنی رہائش
گاہ پر صحافیوں سے بات کرتے ہوئے اعظم نے الزام لگا یا کہ ملک میں کئی برسوں سے بابری مسجد کو توڑنے کا ماحول بنایا جارہا تھا اور پھر ایک دن مسجد کو بارود سے اڑادیا گیا۔ جبکہ سپریم کورٹ اور ہائی کورٹ نے تنازعے پر اسٹے کا حکم دے رکھا تھا۔