the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
گھر > دنیا بھر سے

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
Displaying 12151 - 12180 of 18246 total results
9100 کروڑ روپے کے دفاعی سودوں کو منظوری

9100 کروڑ روپے کے دفاعی سودوں کو منظوری

نئی دہلی، 18 ستمبر(ایجنسی)حکومت نے مسلح افواج کو جدید ترین ہتھیاروں اور آلات سے لیس کرنے کی سمت میں قدم بڑھاتے ہوئے آج 9100 کروڑ روپے کے دفاعی سودوں ک...

کانگریس تمام مذاہب کی خوشحالی والا ہندوستان چاہتی ہے:راہل گاندھی

کانگریس تمام مذاہب کی خوشحالی والا ہندوستان چاہتی ہے:راہل گاندھی

حیدرآباد18ستمبر(ایجنسی)صدر کانگریس راہل گاندھی نے واضح کیا کہ کانگریس ایک ایسے ہندوستان میں دلچسپی رکھتی ہے جس میں تمام مذاہب کے لوگ خوشحال ہوں ،ترقی ...

عمران خان آج سعودی عرب کے دوروزہ دورہ پر روانہ ہوں گے

عمران خان آج سعودی عرب کے دوروزہ دورہ پر روانہ ہوں گے

لاہور/18ستمبر(ایجنسی) پاکستان کے وزیراعظم عمران خان منگل کو سعودی عرب کے دو روزہ دورہ پر جائیں گے جہاں وہ شہزادہ محمد بن سلمان سے باہمی ملاقات کریں گے...

راجستھان میں مسلم شخص کا قتل کرنے والا شمبھو لال آگرہ سے لڑسکتا ہے لوک سبھا انتخاب

راجستھان میں مسلم شخص کا قتل کرنے والا شمبھو لال آگرہ سے لڑسکتا ہے لوک سبھا انتخاب

راجستھان/18ستمبر(ایجنسی) راجستھان کے راجسمند میں 50 سال کے ایک مسلم شخص کو قتل کرنے والا شمبھولال پھر بحث میں ہے. شمبھو لال آگرہ سے 2019 لوک سبھا انت...

معصوم طالبہ کی عصمت ریزی کا کیس سی سی ایس منتقل کیا جائے

معصوم طالبہ کی عصمت ریزی کا کیس سی سی ایس منتقل کیا جائے

حیدرآباد/17ستمبر(اعتماد نیوز) اذان انٹرنیشنل اسکول ٹولی چوکی میں عصمت ریزی کا شکا رکمسن طالبہ کے والدین نے آج بیرسٹر اسدالدین اویسی صدر کل ہند مجلس ات...

حیدرآباد میں کھلا ملک کا پہلا خصوصی

حیدرآباد میں کھلا ملک کا پہلا خصوصی 'ڈاگ پارک'

حیدرآباد/17ستمبر(ایجنسی) تلنگانہ کے حیدرآباد میں پالتو کتوں کے لئے ایک خاص 'ڈاگ پارک' بنایا گیا ہے، جس میں تمام جدید سہولیات موجود ہیں. گریٹر حیدرآباد...

سپریم کورٹ saridon کو دی سردرد سے راحت، تین دواؤں سے پابندی ہٹائی

سپریم کورٹ saridon کو دی سردرد سے راحت، تین دواؤں سے پابندی ہٹائی

نئی دہلی/17ستمبر(ایجنسی) سپریم کورٹ نے سیرڈون saridon اور دو دیگر دواؤں کی فروخت پر پابندی اٹھا دی ہے. اس سے قبل حکومت نے گزشتہ ہفتے 328 ادویات فروخت ...

تروپتی خزانہ آڈٹ :سوامی کی عرضی پر سماعت سے انکار

تروپتی خزانہ آڈٹ :سوامی کی عرضی پر سماعت سے انکار

نئی دہلی،17 ستمبر (ایجنسی) سپریم کورٹ نے تروپتی مندر کے خزانہ کی آڈٹ کرانے سے متعلق بھارتیہ جنتا پارٹی کے لیڈر سبرامنیم سوامی کی عرضی پر سماعت سے پیر ...

اڈانی کا دفاع کررہی ہے مودی حکومت:کانگریس

اڈانی کا دفاع کررہی ہے مودی حکومت:کانگریس

نئی دہلی ،17ستمبر(ایجنسی)کانگریس نے مودی حکومت پر صنعت کار گوتم اڈانی کا دفاع کرنے کا الزام لگاتے ہوئے کہاکہ گزشتہ تین چار سال کے دوران عام طورپر دیکھ...

مودی کی سالگرہ پر بنا 568کلو کا لڈو

مودی کی سالگرہ پر بنا 568کلو کا لڈو

نئی دہلی،17ستمبر(ایجنسی)سلبھ انٹرنیشنل نے آج یہاں وزیراعظم نریندر مودی کی 68ویں سالگرہ کے موقع پر 568کلوگرام کا ایک لڈو بناکر اسے بچوں میں تقسیم کیا۔...

جموں وکشمیرمیں اربن لوکل باڈیز چناؤ کیلئے تاریخوں کا اعلان،8اکتوبر سے شروع ہوں گے

جموں وکشمیرمیں اربن لوکل باڈیز چناؤ کیلئے تاریخوں کا اعلان،8اکتوبر سے شروع ہوں گے

جموں/15ستمبر(ایجنسی) جموں وکشمیر میں انتخابی افسر نے بلدیاتی انتخابات کے لئے تاریخوں کا اعلان کر دیا ہے۔یہاں سری نگر میں منعقدہ ایک پرہجوم پریس کانفرن...

یمن میں ہیلی کاپٹر حادثے میں دو سعودی پائلٹ ہلاک

یمن میں ہیلی کاپٹر حادثے میں دو سعودی پائلٹ ہلاک

یمن/15ستمبر(ایجنسی) یمن کے مشرقی صوبے ال مہرہ میں جمعہ کے روز ایک ہیلی کاپٹر حادثے کا شکار ہوگیا جس میں سعودی عرب کے دو پائلٹوں کی موت ہوگئی ہے۔ یمن م...

داروغہ نے گود میں اٹھا کر حاملہ خاتون کو اسپتال پہنچایا

داروغہ نے گود میں اٹھا کر حاملہ خاتون کو اسپتال پہنچایا

اترپردیش/15ستمبر(ایجنسی) پولیس کا ایک عام چہرہ آئے دن سامنے رہتا ہے، لیکن متھرا میں یوپی پولیس کا ایک ایسا چہرہ سامنے آیا ہے جس نے پولیس کی تصویر کو س...

ملک چلانے کے لئے پیسے نہیں ہیں:عمران خان

ملک چلانے کے لئے پیسے نہیں ہیں:عمران خان

اسلام آباد، 15 ستمبر(ایجنسی)وزیراعظم عمران خان نے یہ کہہ کر عوام کو صدمہ سے دوچار کردیا ہے کہ حکومت چلانے کے لئے پیسے نہیں ہیں۔وزیراعظم عمران خان نے ...

بیمار منوہر پاریکر کے متبادل کا موزوں وقت پر فیصلہ

بیمار منوہر پاریکر کے متبادل کا موزوں وقت پر فیصلہ

حیدرآباد،15ستمبر(ایجنسی)بی جے پی کے قومی صدر امیت شاہ نے کہا ہے کہ گو ا کے علیل وزیراعلیٰ منوہر پاریکر کے متبادل کا فیصلہ موزوں وقت پر کیا جائے گا۔انہ...

ریواڑی گینگ ریپ : بی جے پی ایم ایل اے نے کہا، بے روزگاری کی وجہ سے بڑھ رہی ہے عصمت ریزی کے واقعات

ریواڑی گینگ ریپ : بی جے پی ایم ایل اے نے کہا، بے روزگاری کی وجہ سے بڑھ رہی ہے عصمت ریزی کے واقعات

نئی دہلی/15ستمبر(ایجنسی) ہریانہ کے ریواڑی میں پیش آئے گینگ ریپ میں تین دن کے بعد بھی معاملے میں کوئی گرفتاری نہیں ہوئی ہے، ہریانہ پولیس مجرموں کا سراغ...

وزیر اعظم اپنی 68 ویں سالگرہ وارانسی میں بچوں کے ساتھ منائیں گے

وزیر اعظم اپنی 68 ویں سالگرہ وارانسی میں بچوں کے ساتھ منائیں گے

وارانسی، 13 ستمبر (یواین آئی) وزیر اعظم نریندر مودی اپنی پیدائش کے دن 17 ستمبر کو دو روزہ دورہ پر وارانسی آئیں گے اور ہزاروں اسکولی بچوں کے ساتھ خوشیا...

مالیہ ۔جیٹلی ملاقات کا عینی شاہد ہونے کا پنیا نے کیادعوی

مالیہ ۔جیٹلی ملاقات کا عینی شاہد ہونے کا پنیا نے کیادعوی

نئی دہلی ،13ستمبر(ایجنسی)کانگریس لیڈر اور رکن پارلیمان پی ایل پنیا نے وزیرخزانہ ارون جیٹلی اور مفرورتاجر وجے مالیہ کے مابین انکے سامنے ملاقات ہونے کاد...

ہاردک پٹیل آج 19ویں دن اپنی بھوک ہڑتال ختم کریں گے

ہاردک پٹیل آج 19ویں دن اپنی بھوک ہڑتال ختم کریں گے

احمدآباد،12ستمبر(ایجنسی)پاٹی دار آرکشن آندولن سمیتی(پاس)نے آج اعلان کیا ہے کہ کسانوں کی قرض معافی،پاٹی دار آرکشن اور غداری کے معاملے میں جیل میں ...

وجئے مالیا کا دعوی، ہندوستان چھوڑنے سے پہلے فنانس منسٹر سے کی تھی ملاقات

وجئے مالیا کا دعوی، ہندوستان چھوڑنے سے پہلے فنانس منسٹر سے کی تھی ملاقات

نئی دہلی/12ستمبر(ایجنسی) بھگوڑے شراب کاروباری وجئے مالیا نے لندن کورٹ میں بڑ ا دعوی کیا کہ ہندوستان چھوڑنے سے پہلے انہوں نے فنانس منسٹر ارون جیٹلی سے ...

تلگو ریاستوں میں اگلے 2 دنوں تک بارش کی پیشین گوئی

تلگو ریاستوں میں اگلے 2 دنوں تک بارش کی پیشین گوئی

حیدرآباد/12ستمبر(ایجنسی) محکمہ موسمیات نے تلنگانہ، آندھرا پردیش اوررائیلسیما میں آئندہ 2 دن کے دوران مختلف مقامات پر ہلکی تا اوسط بارش یا بوندا باند...

افغانستان میں خود کش دھماکا ، 45 افراد ہلاک اور زخمی

افغانستان میں خود کش دھماکا ، 45 افراد ہلاک اور زخمی

جلال آباد/11ستمبر(ایجنسی) افغانستان کے صوبے ننگرہار میں حکام نے بتایا ہے کہ منگل کے روز ملک کے مشرق میں جلال آباد شہر اور پڑوسی ملک پاکستان کی سرحدی گ...

راجن کے بیان سے کانگریس بے نقاب : اسمرتی ایرانی

راجن کے بیان سے کانگریس بے نقاب : اسمرتی ایرانی

نئی دہلی، 11 ستمبر (ایجنسی) بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) نے نیشنل ہیرالڈ اور بینکوں کی غیر فعال سرمایہ (این پی اے) معاملے میں کانگریس پر حملہ تیز کرت...

پاکستان کے سابق وزیر اعظم نواز شریف کی اہلیہ کلثوم نواز کا انتقال

پاکستان کے سابق وزیر اعظم نواز شریف کی اہلیہ کلثوم نواز کا انتقال

اسلام آباد، 11 ستمبر (ایجنسی) پاکستان کے سابق وزیر اعظم نواز شریف کی اہلیہ کلثوم کا لندن میں انتقال ہو گیا ہے۔ وہ کافی طویل عرصے سے کینسر میں مبت...

مظفرپور جنسی استحصال: میڈیا پر روک لگانے کے معاملے میں بہار حکومت اور سی بی آئی سے جواب طلب

مظفرپور جنسی استحصال: میڈیا پر روک لگانے کے معاملے میں بہار حکومت اور سی بی آئی سے جواب طلب

نئی دہلی، 11 ستمبر (ایجنسی) سپریم کورٹ نے مظفر پور کے چلڈرین ہوم میں جنسی استحصال کے معاملے میں میڈیا رپورٹنگ پر پابندی سے متعلق پٹنہ ہائی کورٹ کے حکم...

الور لنچنگ:لواحقین کی عرضی پر اگلے ہفتے سماعت

الور لنچنگ:لواحقین کی عرضی پر اگلے ہفتے سماعت

نئی دہلی،10 ستمبر(ایجنسی) راجستھان کےشہر الور میں ہوئے موب لنچنگ سے متعلق معاملے کی سماعت ریاست سے باہر کرانے سے متعلق عرضی پر سپریم کورٹ اگلے ہفتے سم...

مودی حکومت کو بدلنے کیلئے اپوزیشن پارٹیوں سے متحد ہونے کی اپیل:منموہن سنگھ

مودی حکومت کو بدلنے کیلئے اپوزیشن پارٹیوں سے متحد ہونے کی اپیل:منموہن سنگھ

نئی دہلی، 10 ستمبر (ایجنسی) سابق وزیر اعظم منموہن سنگھ نے مودی حکومت پر عوام سے کئے گئےوعدے پورا نہ کرنے کا الزام لگاتے ہوئے کہا ہے کہ اپوزیشن پارٹیوں...

اصلی مجرموں کو پکڑنے کے لئے پتھر بازوں کے درمیان پہنچی پولیس

اصلی مجرموں کو پکڑنے کے لئے پتھر بازوں کے درمیان پہنچی پولیس

سرینگر/8ستمبر(ایجنسی) جموں کشمیر پولیس نے پتھراؤ کے پیچھے کے اصلی گناہگاروں کو گرفتار کرنے کے لیے تاریخی جامع مسجد معلاقے میں پتھربازوں کے درمیان اپنے...

کانگریس اب اپنی سب سے بڑی

کانگریس اب اپنی سب سے بڑی 'دوشمن' پارٹی سے کرے گی دوستی

نئی دہلی/8ستمبر(ایجنسی) 2019 کے انتخابات کو دیکھتے ہوئے کانگریس کوئی بھی موقع چھوڑنے کے لیے تیار نہیں ہے، بی جے پی کو روکنے کے لیے وہ کسی بھی پارٹی کے...

نیپال میں سات مسافروں کے ساتھ ہیلی کاپٹر لاپتہ

نیپال میں سات مسافروں کے ساتھ ہیلی کاپٹر لاپتہ

کاٹھمنڈو، 8 ستمبر (ایجنسی) نیپال میں سات مسافروں کے ساتھ ایک ہیلی کاپٹر ضلع دھاڈنگ میں روبی وادی کے پاس آج صبح لاپتہ ہو گیا۔مقامی اخبار 'دی ہمالین ٹائ...

Displaying 12151 - 12180 of 18246 total results
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.