the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
Displaying 12091 - 12120 of 18253 total results
نتیش پھر مہا گٹھ بندھن میں آئیں گے: دگ وجے

نتیش پھر مہا گٹھ بندھن میں آئیں گے: دگ وجے

پٹنہ 03 اکتوبر (ایجنسی) کانگریس کے سینئرلیڈر دگ وجے سنگھ نے آج دعوی کیا کہ بہار کے وزیراعلیٰ اور جنتادل یونائٹیڈ (جے ڈی یو) کے قومی صدر نتیش کمار پھر ...

دیویا نے دیا کانگریس کے سوشل میڈیا ہیڈ کے عہدے سے استعفی:ذرائع

دیویا نے دیا کانگریس کے سوشل میڈیا ہیڈ کے عہدے سے استعفی:ذرائع

نئی دہلی/3اکتوبر(ایجنسی) کانگریس کی سوشل میڈیا سیل کی divya-spandna دیویا سپندنا نے اپنے عہدے سے استعفی دے دیا ہے، ذرائع کے حوالے سےملی خبر کے مط...

وزیراعظم نے اقوام متحدہ کےسکریٹری جنرل سے "یواین ای پی چمپئنس آف دی ارتھ "ایوارڈ حاصل کیا

وزیراعظم نے اقوام متحدہ کےسکریٹری جنرل سے "یواین ای پی چمپئنس آف دی ارتھ "ایوارڈ حاصل کیا

نئی دہلی ،3اکتوبر(ایجنسی)وزیراعظم نریندر مودی نے یہاں بدھ کے روز ایک تقریب میں اقوام متحدہ کے ماحولیات سے متعلق اعلی ترین اعزاز"یواین ای پی چمپئنس آف ...

کیمیا کا نوبل انعام حاصل کرنے والی پانچویں خاتون

کیمیا کا نوبل انعام حاصل کرنے والی پانچویں خاتون

اسٹاک ہوم " 3اکتوبر(ایجنسی)نوبل انعام برائے کیمسٹری کا اعلان کر دیا گیا ہے۔ یہ انعام دو امریکی اور ایک برطانوی ریسرچر کو دیا گیا ہے۔ ان میں امریکا سے ...

کولکتہ: دم دم میونسپل کارپوریشن کے آفس کے پاس بم دھماکہ ، ایک کی موت، 10 زخمی

کولکتہ: دم دم میونسپل کارپوریشن کے آفس کے پاس بم دھماکہ ، ایک کی موت، 10 زخمی

کولکتہ/2اکتوبر(ایجنسی) کولکتہ کے دم دم پولیس اسٹیشن حدود میں ایک ہمہ منزلہ عمارت کے سامنے ہوئے بم دھماکہ میں ایک بچے کے مرنے کی خبر ہے، حادثے میں دس د...

دہلی سرحد پر کسانوں کے ساتھ پولیس کی جھڑپ

دہلی سرحد پر کسانوں کے ساتھ پولیس کی جھڑپ

نئی دہلی، 2 اکتوبر (ایجنسی) قومی دارالحکومت میں داخل ہونے کی کوشش کر رہے بھارتیہ کسان یونین(بی کے یو) کے مظاہرین پر منگل کو دہلی -اترپردیش سرحد کے قری...

کانگریس ورکنگ کمیٹی کے اجلاس میں مودی حکومت کے خلاف اہم تجویز منظور

کانگریس ورکنگ کمیٹی کے اجلاس میں مودی حکومت کے خلاف اہم تجویز منظور

مہاراشٹر/2اکتوبر(ایجنسی) کانگریس ورکنگ کمیٹی (سی ڈبلیو سی) نے مہاتما گاندھی اور لال بہادر شاستری کی جینتی کے موقع پر منگل کو کہا کہ 'تقسیم، خوف اور نف...

صاف صفائی کے سروے میں ہریانہ سب سے آگے

صاف صفائی کے سروے میں ہریانہ سب سے آگے

نئی دہلی،2اکتوبر(ایجنسی)"سوچھ بھارت ابھیان"کے چار سال پورے ہونے کے موقع پر آج ہریانہ کو سب سے صاف ریاست کا ایوارڈ دیاگیا۔سوچھ بھارت کے سلسلے میں وزیر...

مہاتما گاندھی پر سات دائرہ نما ڈاک ٹکٹ جاری کئے گئے

مہاتما گاندھی پر سات دائرہ نما ڈاک ٹکٹ جاری کئے گئے

نئی دہلی، 2 اکتوبر (ایجنسی) بابائے قوم مہاتما گاندھی کے 150 ویں یوم پیدائش کے سال کے موقع پر آج محکمہ ڈاک نے اُن پر سات دائرہ نما ڈاک ٹکٹ جاری کئے ہیں...

آر ٹی آئی: ایک ممبر پر خرچ ہوتے ہیں 72 لاکھ روپے سالانہ

آر ٹی آئی: ایک ممبر پر خرچ ہوتے ہیں 72 لاکھ روپے سالانہ

نئی دہلی/1اکتوبر(ایجنسی) ایک طرف جہاں لوگ پٹرول اور ڈیزل سمیت ایندھن کی قیمتوں میں مسلسل اضافے کی وجہ سے مہنگائی کا سامنا کررہے ہیں، بین الاقوامی سطح ...

ہندوستانی عدلیہ دنیا میں سب سے مضبوط : جسٹس مشرا

ہندوستانی عدلیہ دنیا میں سب سے مضبوط : جسٹس مشرا

نئی دہلی، یکم اکتوبر (یواین آئی) سپریم کورٹ کے چیف جسٹس دیپک مشرا نے آج کہا کہ ہندوستان کی عدلیہ دنیا کی سب سے مضبوط عدلیہ ہے کیونکہ اس میں بے شمار زی...

ایل پی جی-سی این جی کی قیمتیں بڑھنے سے لوگوں کی پریشانیاں بڑھیں :کانگریس

ایل پی جی-سی این جی کی قیمتیں بڑھنے سے لوگوں کی پریشانیاں بڑھیں :کانگریس

نئی دہلی،یکم اکتوبر(ایجنسی)کانگریس نے ایل پی جی،سی این جی اور پی این جی کی قیمتوں میں اضافے کو مودی حکومت کی عوام مخالف پالیسی قرار دیا اور کہا کہ اس ...

ٹرمپ کی خاتون مشیر کا جنسی ہراسیت کا نشانہ بننے کا انکشاف

ٹرمپ کی خاتون مشیر کا جنسی ہراسیت کا نشانہ بننے کا انکشاف

واشنگٹن/1اکتوبر(ایجنسی) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی سینئر مشیر Kellyanne Conway کیلیان کونوے نے انکشاف کیا ہے کہ وہ جنسی ہراسیت کا نشانہ بن چکی...

کیجریوال سے ملنے کے لئے بھوک ہڑتال پر بیٹھی 80 سالہ خاتون، سی ایم کے پاس ٹائم نہیں

کیجریوال سے ملنے کے لئے بھوک ہڑتال پر بیٹھی 80 سالہ خاتون، سی ایم کے پاس ٹائم نہیں

نئی دہلی/1اکتوبر(ایجنسی)دہلی کے سیول لائنس علاقے کے ٹرما سنٹر کے نزدیک ایک خاندان پچھلے چار دن سے بھوک ہڑتال پر بیٹھا ہے، یہ خاندان عام آدمی کی سرکار ...

مشرقی علاقوں کی سکیورٹی کے سلسلے میں راج ناتھ کی صدارت میں میٹنگ

مشرقی علاقوں کی سکیورٹی کے سلسلے میں راج ناتھ کی صدارت میں میٹنگ

کولکاتا، یکم اکتوبر (ایجنسی) مرکزی وزیر داخلہ راج ناتھ سنگھ کی صدارت میں پیر کے روز یہاں ریاستی سیکرٹریٹ "نا بنّا" میں مشرقی علاقائی کونسل کی 23 ویں م...

كووند کو ممتا نے دی سالگرہ کی مبارک باد

كووند کو ممتا نے دی سالگرہ کی مبارک باد

کولکتہ، یکم اکتوبر (ایجنسی) مغربی بنگال کی وزیر اعلی ممتا بنرجی نے پیر کو صدر رام ناتھ كووند کو سالگرہ کی مبارک باد دی۔انہوں نے سوشل میڈیا پر لکھا"رام...

این سی پی چھوڑنا مشکل تھا، شرد پوار کا میں احسان مند رہونگا: طارق انور

این سی پی چھوڑنا مشکل تھا، شرد پوار کا میں احسان مند رہونگا: طارق انور

نئی دہلی / پٹنہ/29ستمبر(ایجنسی) بہار این سی پی کے سابق پردیش صدر طارق انور نے پارٹی سے استعفی دے دیا. طارق انور کے استعفی کے بعد، این سی پی میں ایک ہل...

سمندر کی تہہ میں اتر کر مصری نوجوان نے برطانوی لڑکی سے کی شادی

سمندر کی تہہ میں اتر کر مصری نوجوان نے برطانوی لڑکی سے کی شادی

مصر/29ستمبر(ایجنسی) شادی جیسے سماجی ایونٹ کو یادگار بنانے کے لیے لوگ عجیب وغریب طریقے اختیار کرتے ہیں۔ کوئی اس موقع پر فضاء کی بلندیوں سے کود کر شادی ...

مالدیپ کے صدارتی الیکشن میں سرکاری طورسے باقاعدہ محمد صالح کو فاتح قرار دیا گیا

مالدیپ کے صدارتی الیکشن میں سرکاری طورسے باقاعدہ محمد صالح کو فاتح قرار دیا گیا

مالے،29 ستمبر (ایجنسی)مالدیپ کے الیکشن کمیشن نے سنیچر کو سرکاری طور پر صدارتی انتخاب میں Ibrahim Mohamed Solih ابراہیم محمد صالح کو فاتح قرار دیا...

"پیریڈ فری" مہم چلاکر ہندوستانی لڑکی نے امریکہ میں جیتا "آسکر"

"پیریڈ فری" مہم چلاکر ہندوستانی لڑکی نے امریکہ میں جیتا "آسکر"

نیویارک/29ستمبر(ایجنسی) ایک ہندوستانی لڑکی نے امریکہ میں شاندار کامیابی اپنے نام کی ہے، 18 سالہ Amika George امیکا جارج نے اپنے "پریڈ فری مہم " کے لیے...

عراق: انسٹاگرام پر سب سے مقبول ماڈل تارا فاریس کو گولیاں مار کر قتل کردیا گیا

عراق: انسٹاگرام پر سب سے مقبول ماڈل تارا فاریس کو گولیاں مار کر قتل کردیا گیا

بغداد/29ستمبر(ایجنسی) عراق کے فیشن کی دنیا میں سب سے مشہور نام اور ماڈل tara-fares تارا فاریس کو گولی مارک ہلاک کردیا گیا، بین الاقوامی میڈی...

ریلوے ایک اور ہائی ٹیک-ہائی اسپیڈ گاری کی تیاری میں، مسافر 2020 میں کرسکیں گے سفر

ریلوے ایک اور ہائی ٹیک-ہائی اسپیڈ گاری کی تیاری میں، مسافر 2020 میں کرسکیں گے سفر

نئی دہلی/29ستمبر(ایجنسی) انڈین ریلوے 2020 ء سیمی ہائی اسپیڈ ریل گاڑیاں چلانے کی طرف بڑا قدم اٹھانے کی تیاری کررہی ہیں، ریلوئے کی تیاری ہے کہ سال 2020 ...

انڈونیشیا میں زلزلےمیں 380 افراد ہلاک

انڈونیشیا میں زلزلےمیں 380 افراد ہلاک

جکارتہ ، 29 ستمبر (ایجنسی) انڈونیشیا میں جمعہ کو آئے زبردست زلزلے اور اس کے بعد سونامی کی زد میں آنے سے 380سے زیادہ افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔ریختر پیمان...

این سی سی چھوڑنے سے پہلے، طارق انور کو شرد پوار کو ایک بار کال کرنا چائے تھا: سپریا

این سی سی چھوڑنے سے پہلے، طارق انور کو شرد پوار کو ایک بار کال کرنا چائے تھا: سپریا

ممبئی/28ستمبر(ایجنسی) راشٹروادی کانگریس پارٹی کے سینئر لیڈر طارق انور کے استعفی پر این سی پی سربراہ شرد پوار کی بیٹی سپریا supriya-sule نے تبصرہ ...

امریکی محکمہ خارجہ کی ترجمان نے اردو میں گانا گا کر دل جیت لئے

امریکی محکمہ خارجہ کی ترجمان نے اردو میں گانا گا کر دل جیت لئے

واشنگٹن/28ستمبر(ایجنسی) امریکی محکمہ خارجہ کی ترجمان Helena White ہیلینا وائٹ نے اردو میں گانا گنگنا کر مداحوں کے دل جیت لئے، اردو سے محبت ک...

تباہی سے متاثرریاستوں کے لئے اسپیشل ٹیکس کے مسئلے پر بنی کمیٹی

تباہی سے متاثرریاستوں کے لئے اسپیشل ٹیکس کے مسئلے پر بنی کمیٹی

نئی دہلی، 28 ستمبر (ایجنسی) تباہی سے متاثرریاستوں کی معاشی مدد کے لئے اضافی ٹیکس لگانے کے امکانات اور طور طریقوں پر غوروفکر کے لئے گڈس اینڈ سروسیز ٹیک...

مسلمان جوڑے کا اسٹور سے پانی لینا جرم بن گیا، برطانوی پولیس کا تشدد

مسلمان جوڑے کا اسٹور سے پانی لینا جرم بن گیا، برطانوی پولیس کا تشدد

مانچسٹر/28ستمبر(ایجنسی) برطانیہ کے مشہور اسٹور میں پانی کی بوتلیں خریدنے کے تنازع پر پولیس اہلکاروں نے مسلمان جوڑے کو تشدد کا نشانہ بنا ڈالا۔برطانوی م...

رافیل سودے کی ہو جے پی سی جانچ : طار ق انور

رافیل سودے کی ہو جے پی سی جانچ : طار ق انور

کٹیہار،28 ستمبر (ایجنسی) بہارکے کٹیہار سے راشٹر وادی کانگریس پارٹی ( این سی پی ) کے ممبر پارلیمنٹ طارق انور نے رافیل لڑاکا طیارہ سودے میں ہوئی مبینہ ب...

ایران سے گیس پائپ لائن کیلئے روس-پاکستان کا معاہدہ

ایران سے گیس پائپ لائن کیلئے روس-پاکستان کا معاہدہ

ماسکو، 28 ستمبر (ایجنسی) ایران سے پاکستان اور ہندوستان تک سمندر کے اندر گیس پائپ لائن کی تعمیر کے منصوبے کو لاگو کرنے کے سلسلہ میں روس اور پاکستان نے ...

وزیر اعظم نے کیا ہتھیاروں کی نمائش کے افتتاح

وزیر اعظم نے کیا ہتھیاروں کی نمائش کے افتتاح

جودھپور، 28 ستمبر (ایجنسی) وزیر اعظم نریندر مودی نے ملک پر اپنا سب کچھ نچھاور کرنے والے شہیدوں کو سیلیوٹ کرکے آج یہاں ہندوستانی فوج کی جانب سے منعقد ت...

Displaying 12091 - 12120 of 18253 total results
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.