: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
واشنگٹن/15مئی(ایجنسی) امریکہ کی ریاست کیلی فورنیاکے آکلینڈشہر میں آج زلزلہ کے ہلکے جھٹکے محسوس کئے گئے ۔ امریکی جیو لوجیکل سروے
ڈپارٹمنٹ کے مطابق ریکٹر پیمانے پر زلزلہ کی شدت 3.8 درج کی گئی ۔ زلزلہ کی وجہ سے آکلینڈاور سان فرنسسکو شہر میں کسی بھی جانی و مالی نقصان کی کوئی اطلاع نہیں ہے ۔ زلزلہ کا مرکز آکلینڈ شہر سے شمال مشرق میں تین کلو میٹر دور زمین کی سطح سے نو کلو میٹر گہرائی میں تھا ۔