the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
واشنگٹن/15مئی(ایجنسی) امریکہ کی ریاست کیلی فورنیاکے آکلینڈشہر میں آج زلزلہ کے ہلکے جھٹکے محسوس کئے گئے ۔ 
امریکی جیو لوجیکل سروے



ڈپارٹمنٹ کے مطابق ریکٹر پیمانے پر زلزلہ کی شدت 3.8 درج کی گئی ۔ زلزلہ کی وجہ سے آکلینڈاور سان فرنسسکو شہر میں کسی بھی جانی و مالی نقصان کی کوئی اطلاع نہیں ہے ۔ زلزلہ کا مرکز آکلینڈ شہر سے شمال مشرق میں تین کلو میٹر دور زمین کی سطح سے نو کلو میٹر گہرائی میں تھا ۔ 

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.