the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
گھر > دنیا بھر سے
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کونسی کرکٹ ٹیم آئی پی ایل 2025 کی ٹرافی جیتے گی؟

رائل چیلنجرز بنگلورو
گجرات ٹائٹنز
پنجاب کنگس
Displaying 9541 - 9570 of 20795 total results
وزیراعظم نے شیر بہادر دیوبا کو دی مبارکباد

وزیراعظم نے شیر بہادر دیوبا کو دی مبارکباد

نئی دہلی، 19 جولائی (یو این آئی) وزیراعظم نریندر مودی نے نیپال کے نئے وزیراعظم شیر بہادر دیوبا کو آج ٹیلی فون پر وزیراعظم بننے اور پارلیمنٹ میں اعتماد...

وزارت ٹیلی کام میں ہوئے گھپلے پر جواب دیں مودی: کانگریس

وزارت ٹیلی کام میں ہوئے گھپلے پر جواب دیں مودی: کانگریس

نئی دہلی، 17 جولائی (یو این آئی) کانگریس نے کہا ہے کہ کمپٹولر اینڈ آڈیٹر جنرل آف انڈیا (سی اے جی) کی رپورٹ سے انکشاف ہوا ہے کہ ٹیلی کام کی وزارت می...

جرمنی میں باندھ ٹوٹنے سے آنے والے سیلاب کی تباہی، 700 لوگوں کو بچایا گیا

جرمنی میں باندھ ٹوٹنے سے آنے والے سیلاب کی تباہی، 700 لوگوں کو بچایا گیا

برلن، 17 جولائی (سپوتنک) جرمنی کے مغربی صوبہ نارتھ رائن ویسٹ فیلیا میں موسلا دھار بارش کے سبب دریائے روہر پر بنے باندھ کے ٹوٹنے سے لوگ سیلاب کی تباہی ...

پنچایت الیکشن میں خواتین سے بد سلوکی کے بارے میں کمیشن کو بتاؤں گی: پرینکا

پنچایت الیکشن میں خواتین سے بد سلوکی کے بارے میں کمیشن کو بتاؤں گی: پرینکا

نئی دہلی، 17 جولائی (یو این آئی) کانگریس کی اترپردیش انچارج، جنرل سکریٹری پرینکا گاندھی نے ہفتے کے روز کہا ہے کہ اترپردیش میں پنچایت الیکشن کے دوران ...

غلام نبی آزاد ذاتی دورے پر بھوپال پہنچے

غلام نبی آزاد ذاتی دورے پر بھوپال پہنچے

بھوپال، 17 جولائی (یو این آئی) جموں و کشمیر کے سابق وزیراعلیٰ اور کانگریس کے سینیئر رہنما غلام نبی آزاد کے آج یہاں پہنچنے پر ان کے حامیوں نے خیرمقد...

شمشان گھاٹ کی اراضی کا ہراج۔تلنگانہ ہائی کورٹ نے روک لگادی

شمشان گھاٹ کی اراضی کا ہراج۔تلنگانہ ہائی کورٹ نے روک لگادی

حیدرآباد17جولائی(یواین آئی)شہر حیدرآبادکے نواحی علاقہ خانم میٹ کی سرکاری اراضیات کو بذریعہ ہراج فروخت کرنے تلنگانہ کی چندرشیکھرراو حکومت کے قدم کو دھک...

تلنگانہ حکومت رئیل اسٹیٹ کی تاجربن گئی:کودنڈارام

تلنگانہ حکومت رئیل اسٹیٹ کی تاجربن گئی:کودنڈارام

حیدرآباد17جولائی(یواین آئی)تلنگانہ جناسمیتی کے صدر پروفیسر کودنڈارام نے الزام لگایا ہے کہ چندرشیکھرراو زیرقیادت ٹی آرایس حکومت رئیل اسٹیٹ کی تاجر بن گ...

حیدرآباد کے دو اہم ذخائر آب عثمان ساگر اور حمایت ساگر کی سطح میں اضافہ

حیدرآباد کے دو اہم ذخائر آب عثمان ساگر اور حمایت ساگر کی سطح میں اضافہ

حیدرآباد17جولائی(یواین آئی) شہر حیدرآباد کے دو اہم ذخائر آب عثمان ساگر اور حمایت ساگر کی سطح میں اضافہ ہوگیا ہے۔گذشتہ چند دنوں کے دوران ان ذخائر کے آب...

تلنگانہ:سدی پیٹ ضلع کے ملناساگر پروجیکٹ کے قریب تیندوں کی نقل وحرکت قید

تلنگانہ:سدی پیٹ ضلع کے ملناساگر پروجیکٹ کے قریب تیندوں کی نقل وحرکت قید

حیدرآباد17جولائی(یواین آئی)تلنگانہ کے ضلع سدی پیٹ میں محکمہ جنگلات کے عہدیداروں نے ملناساگرپروجیکٹ کے قریب کونڈاپاک ریزرو فاریسٹ کے علاقہ میں تیندوے ک...

تلنگانہ کے ضلع محبوب نگر کے بیشتر ٹیکہ اندازی کے مراکز پر کورونا کے ٹیکے ختم،عوام کو مشکلات

تلنگانہ کے ضلع محبوب نگر کے بیشتر ٹیکہ اندازی کے مراکز پر کورونا کے ٹیکے ختم،عوام کو مشکلات

حیدرآباد17جولائی(یواین آئی)تلنگانہ کے ضلع محبوب نگر کے بیشتر ٹیکہ اندازی کے مراکز پر کورونا کے ٹیکے ختم ہوگئے ہیں۔ان مراکز پر ”نو اسٹاک“کے بورڈس لگادی...

نائیڈو نے مختلف سیاسی جماعتوں کا اجلاس طلب کیا

نائیڈو نے مختلف سیاسی جماعتوں کا اجلاس طلب کیا

نئی دہلی ، 17 جولائی (یو این آئی) راجیہ سبھا کے چیئرمین ایم وینکیا نائیڈو نے پارلیمنٹ کا مانسون اجلاس شروع ہونے سے قلبل ہفتہ کی شام تمام سیاسی جماعتوں...

کرناٹک کے وزیر اعلیٰ بی ایس یدیورپا کی بی جے پی کے اعلیٰ رہنماؤں سے ملاقات

کرناٹک کے وزیر اعلیٰ بی ایس یدیورپا کی بی جے پی کے اعلیٰ رہنماؤں سے ملاقات

نئی دہلی ، 17 جولائی (یو این آئی) کرناٹک میں قیادت کی تبدیلی کی خبروں کے درمیان ریاست کے وزیر اعلی بی ایس یدیورپا نے آج یہاں بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے...

مرکزی وزرا کی نائب صدر سے ملاقات

مرکزی وزرا کی نائب صدر سے ملاقات

نئی دہلی، 17 جولائی (یو این آئی) نائب صدرجمہوریہ ایم وینکیا نائیڈو سے سنیچر کے روز مرکزی وزیر بھوپیندر یادو، دھرمیندر پردھان، منسکھ مانڈویا، کرن رجیجو...

پرینکا گاندھی نے گاندھی جی کے مجسمے کے سامنے دھرنا دے کر یوگی حکومت کے خلاف احتجاج کیا

پرینکا گاندھی نے گاندھی جی کے مجسمے کے سامنے دھرنا دے کر یوگی حکومت کے خلاف احتجاج کیا

لکھنؤ، 16 جولائی (یو این آئی) کانگریس کے جنرل سکریٹری پرینکا گاندھی وڈرا نے جمعہ کو اتر پردیش میں حالیہ ختم ہونے والے پنچایت انتخابات میں دھاندلی اور ...

بنگال میں راجیہ سبھا کے لئے ضمنی انتخاب 9اگست کو

بنگال میں راجیہ سبھا کے لئے ضمنی انتخاب 9اگست کو

کلکتہ16جولائی (یواین آئی) مغربی بنگال اسمبلی انتخابات سے عین قبل ترنمول کانگریس چھوڑ کر بی جے پی میں شامل ہونے والے دنیش ترویدی کی خالی کردہ راجیہ سب...

افغانستان میں پلٹزر ایوارڈ یافتہ ہندوستانی صحافی دانش صدیقی کا قتل

افغانستان میں پلٹزر ایوارڈ یافتہ ہندوستانی صحافی دانش صدیقی کا قتل

نئی دہلی، 16 جولائی (یو این آئی) پلٹزر ایوارڈ یافتہ ہندوستانی صحافی دانش صدیقی کو قندھار میں قتل کردیا گیا یہ اطلاعات جمعہ کے روز ہندوستان میں افغانست...

امریندر کے بعد اب سدھو نے سونیا سے ملاقات کی

امریندر کے بعد اب سدھو نے سونیا سے ملاقات کی

نئی دہلی ،16 جولائی (یو این آئی ) پنجاب کانگریس میں جاری گھمسان کے درمیان پارٹی کے لیڈر نوجوت سنگھ سدھو نے جمعہ کے روز یہاں کانگریس کی صدر سونیا گاندھ...

راج ناتھ کا ملک کی ہمہ جہت ترقی میں مصنوعی ذہانت کے استعمال پر زور

راج ناتھ کا ملک کی ہمہ جہت ترقی میں مصنوعی ذہانت کے استعمال پر زور

نئی دہلی ، 15 جولائی (یو این آئی) وزیر دفاع راج ناتھ سنگھ نے جمعرات کے روز ملک کی ہمہ جہتی ترقی میں مصنوعی ذہانت کے استعمال پر زور دیا اور کہا کہ اس ...

جی ایچ ایم سی میئر سینیٹیشن ورکرس میںسیفٹی کٹ تقسیم کی

جی ایچ ایم سی میئر سینیٹیشن ورکرس میںسیفٹی کٹ تقسیم کی

حیدرآباد، 15 جولائی (ذرائع) میئر جی وجے لکشمی نے چہارشنبہ کے روز یہاں 20،000 سے زائد سینیٹیشن ورکس میں 10.80 کروڑ روپے کی سیفٹی کٹس تقسیم کیں۔ کٹس میں...

شتروگھن سنہا کانگریس چھوڑ کر ترنمول کانگریس میں شامل ہوسکتے ہیں

شتروگھن سنہا کانگریس چھوڑ کر ترنمول کانگریس میں شامل ہوسکتے ہیں

کلکتہ15جولائی (یواین آئی)کانگریس کے سینئر لیڈر و سابق مرکزی وزیر و سپراسٹار شترو گھن سنہا 21جولائی کو ترنمول کانگریس کے سالانہ پروگرام یوم شہدا کے مو...

راہل-پرینکا گاندھی نے مودی سرکار کو

راہل-پرینکا گاندھی نے مودی سرکار کو 'پروپیگنڈاکرنے والا' قرار دیا

نئی دہلی ، 15 جولائی (یو این آئی) کانگریس کے سابق صدر راہل گاندھی اور پارٹی کے جنرل سکریٹری پرینکا گاندھی نے جمعرات کو وزیر اعظم نریندر مودی پر حملہ ک...

پولیوشن کنٹرول بورڈایپی لینٹ اتھاریٹی کی تشکیل میں تاخیر۔تلنگانہ ہائی کورٹ کی برہمی

پولیوشن کنٹرول بورڈایپی لینٹ اتھاریٹی کی تشکیل میں تاخیر۔تلنگانہ ہائی کورٹ کی برہمی

حیدرآباد15جولائی(یواین آئی) پولیوشن کنٹرول بورڈایپی لینٹ اتھاریٹی کی تشکیل میں تاخیر پر تلنگانہ ہائی کورٹ نے برہمی کا اظہار کیا ہے۔عدالت نے حکومت کو ا...

وزیراعلی تلنگانہ کے کیمپ آفس کا محاصرہ کرنے بجرنگ دل کی کوشش ناکام

وزیراعلی تلنگانہ کے کیمپ آفس کا محاصرہ کرنے بجرنگ دل کی کوشش ناکام

حیدرآباد15جولائی(یواین آئی)تلنگانہ کے وزیراعلی کے چندرشیکھرراو کے کیمپ آفس پرگتی بھون کے محاصرہ کی کوشش کرنے والے بجرنگ دل کے کارکنوں کو پولیس نے حراس...

عثمانیہ یونیورسٹی میں کوویڈ ٹیکہ اندازی

عثمانیہ یونیورسٹی میں کوویڈ ٹیکہ اندازی

حیدرآباد15جولائی(یواین آئی)شہر حیدرآبادکی عثمانیہ یونیورسٹی 16اور17جولائی کو یونیورسٹی کالج آف آرٹس اینڈ سوشیل سائنسس میں کوویڈ کی مفت ٹیکہ اندازی مہم...

چینی وزیر خارجہ سے ملے ایس جے شنکر، ایل اے سی پر جاری تناؤ پر تبادلہ خیال

چینی وزیر خارجہ سے ملے ایس جے شنکر، ایل اے سی پر جاری تناؤ پر تبادلہ خیال

نئی دہلی، 14 جولائی (ذرائع) وزیر خارجہ ایس جے شنکر نے دوشنبہ میں شنگھائی تعاون تنظیم (ایس سی او) کے اجلاس کے موقع پر اپنے چینی ہم منصب وانگ یی سے ملاق...

تیونس کے لیے سعودی امداد لے کر ابتدائی پروازیں روانہ

تیونس کے لیے سعودی امداد لے کر ابتدائی پروازیں روانہ

ریاض، 14 جولائی (یوا ین آئی) سعودی عرب کی جانب سے تیونس کے لیے طبی ساز و سامان اور لوازمات کی حامل پہلی فضائی پرواز آج بدھ کے روز روانہ ہو گئی۔واضح رہ...

گوا میں اقتدار میں آنے پر 300 یونٹ بجلی مفت میں ملے گی: کیجریوال

گوا میں اقتدار میں آنے پر 300 یونٹ بجلی مفت میں ملے گی: کیجریوال

پنجی ، 14 جولائی (یو این آئی) عام آدمی پارٹی (آپ) کے قومی کنوینر اور دہلی کے وزیر اعلی اروند کیجریوال نے بدھ کو یہاں اعلان کیا ہے کہ اگر ان کی پارٹی گ...

ریاستیں، کووڈ سے بچنے کی تدابیر کو سختی سے نافذ کریں : وزارت داخلہ

ریاستیں، کووڈ سے بچنے کی تدابیر کو سختی سے نافذ کریں : وزارت داخلہ

نئی دہلی، 14 جولائی (یو این آئی) ملک کے کچھ حصوں میں خصوصی طور پر پہاڑی علاقوں کے سیاحتی مقامات، عوامی نقل و حمل (ٹرانسپورٹ)،دکانوں اور مال میں بڑھنے...

پیوش گوئل راجیہ سبھا میں ایوان کے لیڈر بنائے گئے

پیوش گوئل راجیہ سبھا میں ایوان کے لیڈر بنائے گئے

نئی دہلی، 14 جولائی (یو این آئی) مرکزی وزارت تجارت و صنعت اور بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کے سینیئر رہنما پیوش گوئل کو راجیہ سبھا میں ایوان کا لیڈر...

کانگریس کے چار کارپوریٹرس کی ٹی آرایس میں شمولیت کے خلاف احتجاج

کانگریس کے چار کارپوریٹرس کی ٹی آرایس میں شمولیت کے خلاف احتجاج

حیدرآباد14جولائی(یواین آئی)تلنگانہ کے ضلع میڑچل کی جواہر نگر بلدیہ کے چارکانگریسی کارپوریٹرس کی حکمران جماعت ٹی آرایس میں شمولیت کے خلاف احتجاج کیا۔می...

Displaying 9541 - 9570 of 20795 total results
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.