: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی/2نومبر(ایجنسی) کانگریس کے نائب صدر راہل گاندھی نے اترپردیش میں رائے بریلی میں نیشنل تھرمل پاور کارپوریشن (این ٹی پی سی)کے ایک پلانٹ میں بائلر پھٹنے سے مارے گئے لوگوں کے گھروالوں کو سرکاری نوکری اور بہتر معاوضہ دینے کا
آج مطالبہ کیا ہے۔
گجرات اسمبلی انتخابات کےلئے اپنے سہ روزہ پروگرام کو بیچ میں چھوڑ کر متاثرین کے خاندان سے ملنے رائے بریلی پہنچے مسٹر گاندھی نے اس حادثے پر شدید افسوس کااظہار کیا۔ انہوں نے رائے بریلی کے فرصت گنج ہوائی اڈےپر افسروں اور ان کے استقبال کے لئے موجود لوگوں سے حالات کی معلومات لی۔