the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
نئی دہلی/2نومبر(ایجنسی) کانگریس کے نائب صدر راہل گاندھی نے اترپردیش میں رائے بریلی میں نیشنل تھرمل پاور کارپوریشن (این ٹی پی سی)کے ایک پلانٹ میں بائلر پھٹنے سے مارے گئے لوگوں کے گھروالوں کو سرکاری نوکری اور بہتر معاوضہ دینے کا



آج مطالبہ کیا ہے۔

گجرات اسمبلی انتخابات کےلئے اپنے سہ روزہ پروگرام کو بیچ میں چھوڑ کر متاثرین کے خاندان سے ملنے رائے بریلی پہنچے مسٹر گاندھی نے اس حادثے پر شدید افسوس کااظہار کیا۔
انہوں نے رائے بریلی کے فرصت گنج ہوائی اڈےپر افسروں اور ان کے استقبال کے لئے موجود لوگوں سے حالات کی معلومات لی۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.