: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی،16 اکتوبر (ایجنسی) ہٹ مین کے نام سے مشہور اور ون ڈے کرکٹ میں تین دوہری سنچریوں کا عالمی ریکارڈ بنانے والے ہندستان کے نائب کپتان روہت شرما ویسٹ انڈیز کے خلاف ون ڈے سیریز میں سوربھ گانگولی اور سچن تندولکر کو پیچھے چھوڑ سکتے ہیں۔
start;"> ایک روزہ کرکٹ میں لمبے چھکے مارنے کے لئےمشہور روہت کے پاس سب سے زیادہ چھکے لگانے کے معاملےمیں گانگولی اورسچن کوپیچھےچھوڑنے کا موقع رہے گا۔ روہت نے اب تک 188 میچوں میں 186 چھکے مارے ہیں جبکہ گانگولی نے 311 میچوں میں 190 اور سچن نے 463 میچوں میں 195 چھکے مارے ہیں۔