the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
نئی دہلی،16 اکتوبر (ایجنسی) ہٹ مین کے نام سے مشہور اور ون ڈے کرکٹ میں تین دوہری سنچریوں کا عالمی ریکارڈ بنانے والے ہندستان کے نائب کپتان روہت شرما ویسٹ انڈیز کے خلاف ون ڈے سیریز میں سوربھ گانگولی اور سچن تندولکر کو پیچھے چھوڑ سکتے ہیں۔


start;">
ایک روزہ کرکٹ میں لمبے چھکے مارنے کے لئےمشہور روہت کے پاس سب سے زیادہ چھکے لگانے کے معاملےمیں گانگولی اورسچن کوپیچھےچھوڑنے کا موقع رہے گا۔ روہت نے اب تک 188 میچوں میں 186 چھکے مارے ہیں جبکہ گانگولی نے 311 میچوں میں 190 اور سچن نے 463 میچوں میں 195 چھکے مارے ہیں۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
کھیل میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.