: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
برمنگھم/26جون(ایجنسی) آئی سی سی ورلڈ کپ کا 33 واں میچ پاکستان بمقابلہ نیوزی لینڈ کے درمیان کھیلا جارہاہے- بارش کی وجہ سے اس میچ میں ایک گھنٹے کی دیری سے ٹاس کیا گیا، نیوزی لینڈ کے کپتان کین ولیمسن نے ٹاس جیت کر پہلے بلے بازی
کرنےکا فیصلہ کیا-
Neesham نیشام اور Grandhomme گرینڈموم نے 131 رنز کی مضبوط شراکت داری کرکے 138 تک پہنچایا، نیشام 97 رن بناکر ناٹ آوٹ رہے ، وہیں گرینڈموم نے 64 رن بنائے، نیشام نے اپنے کیرئیر کی شاندر انگیز کھیلی ، لیکن وہ سنچری نہیں بنا سکے-