the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
برمنگھم/26جون(ایجنسی) آئی سی سی ورلڈ کپ کا 33 واں میچ  پاکستان بمقابلہ نیوزی لینڈ کے درمیان کھیلا جارہاہے- بارش کی وجہ سے اس میچ میں ایک گھنٹے کی دیری سے ٹاس کیا گیا، نیوزی لینڈ کے کپتان کین ولیمسن نے ٹاس جیت کر پہلے بلے بازی



کرنےکا فیصلہ کیا-

Neesham نیشام اور Grandhomme  گرینڈموم نے 131 رنز کی مضبوط شراکت داری کرکے 138 تک پہنچایا، نیشام 97 رن بناکر ناٹ آوٹ رہے ، وہیں گرینڈموم نے 64 رن بنائے، نیشام نے اپنے کیرئیر کی شاندر انگیز کھیلی ، لیکن وہ سنچری نہیں بنا سکے-

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
کھیل میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.