the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ مرکز کو فوری طور پر CAA، NRC کو منسوخ کرنا چاہئے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
نئی دہلی، 24 نومبر (یو این آئی) کرکٹ کے تینوں فارمیٹس (ٹیسٹ، ون ڈے، ٹی 20) کے لیے ہندوستانی مرد کرکٹ ٹیم کے 8 دسمبر کو جنوبی افریقہ روانہ ہونے کے بارے میں معلومات سامنے آئی ہیں۔

سمجھا جاتا ہے کہ ٹیم ممبئی سے پرواز کر ے گی، جہاں وہ 3 سے 7 دسمبر تک نیوزی لینڈ کے خلاف دوسرا اور آخری ٹیسٹ کھیلے گی۔
قابل ذکر ہے کہ ہندوستانی ٹیم جنوبی افریقہ کے دورے پر تین ٹیسٹ، تین ون ڈے اور چار ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل کھیلے گی۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2021 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.