the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کونسی کرکٹ ٹیم آئی پی ایل 2024 جیتے گی؟

کولکتہ نائٹ رائیڈرز
راجستھان رائلز
سن رائزرز حیدرآباد
نئی دہلی، 24 نومبر (یو این آئی) کرکٹ کے تینوں فارمیٹس (ٹیسٹ، ون ڈے، ٹی 20) کے لیے ہندوستانی مرد کرکٹ ٹیم کے 8 دسمبر کو جنوبی افریقہ روانہ ہونے کے بارے میں معلومات سامنے آئی ہیں۔

سمجھا جاتا ہے



کہ ٹیم ممبئی سے پرواز کر ے گی، جہاں وہ 3 سے 7 دسمبر تک نیوزی لینڈ کے خلاف دوسرا اور آخری ٹیسٹ کھیلے گی۔
قابل ذکر ہے کہ ہندوستانی ٹیم جنوبی افریقہ کے دورے پر تین ٹیسٹ، تین ون ڈے اور چار ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل کھیلے گی۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.