: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی، 03 نومبر (یواین آئی) ہندستانی کرکٹ کنٹرول بورڈ ( بی سی سی آئی) کے صدر سوربھ گنگولی نے آسٹریلیائی دورے کے بارے میں کہا ہے کہ وراٹ کوہلی کی قیادت میں ہندوستانی ٹیم کو آسٹریلیائی ٹور پر سخت چیلنج کا سامنا کرنا پڑسکتا ہے واضح رہے کہ
ہندوستانی ٹیم کا آسٹریلیا کا دورہ 27 نومبر سے شروع ہوگا۔
آسٹریلیائی دورے پر ہندوستانی ٹیم کو تین ون ڈے ، تین ٹی ٹوئنٹی اور چار ٹیسٹ میچ کھیلنا ہیں۔
گنگولی نے ایک انٹرویو میں کہا کہ آسٹریلیائی ٹیم آسٹریلیا میں ہمیشہ سخت حریف رہتی ہے۔