the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
نئی دہلی، 03 نومبر (یواین آئی) ہندستانی کرکٹ کنٹرول بورڈ ( بی سی سی آئی) کے صدر سوربھ گنگولی نے آسٹریلیائی دورے کے بارے میں کہا ہے کہ وراٹ کوہلی کی قیادت میں ہندوستانی ٹیم کو آسٹریلیائی ٹور پر سخت چیلنج کا سامنا کرنا پڑسکتا ہے  واضح رہے کہ



ہندوستانی ٹیم کا آسٹریلیا کا دورہ 27 نومبر سے شروع ہوگا۔
آسٹریلیائی دورے پر ہندوستانی ٹیم کو تین ون ڈے ، تین ٹی ٹوئنٹی اور چار ٹیسٹ میچ کھیلنا ہیں۔

گنگولی نے ایک انٹرویو میں کہا کہ آسٹریلیائی ٹیم آسٹریلیا میں ہمیشہ سخت حریف رہتی ہے۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
کھیل میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.