: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
سینٹ لوسیا،یکم مئی(ایجنسی) کرکٹر ویسٹ انڈیز CWI نے ہندوستان دورے کے پروگرام کو دیکھتے ہوئے کیریبین پریمیئر لیگ (CPL سی پی ایل) کے شیڈول کو آگے بڑھانے کا فیصلہ کیا ہے، ہندوستان کو اس سال ویسٹ انڈیز دورے پر ٹیسٹ، ونڈے اور ٹی 20 سیریز کھیلنا ہے، اور اسی دوران سی پی ایل لیگ منعقد ہونا تھا، لیکن اب
دونوں ٹورنامنٹ کے تاریخوں میں ہورہے ٹکراؤ کو دیکھتے ہوئے سی ڈبیلیو آئی سی پی ایل لیگ کے شیڈول کو آگے بڑھانے پر اتفاق ہوگیا ہے-
سی پی ایل پروگرام کو آگے بڑھانے کا فیصلہ ہندوستانی کرکٹ کنٹرول بورڈ کے درخواست پر لیا گیا ہے، سی ڈبیلیو آئی نے اب سی پی ایل لیگ کو 4 ستمبر سے 12 اکتوبر تک منعقد کرنے کا فیصلہ لیا ہے-