the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
سینٹ لوسیا،یکم مئی(ایجنسی) کرکٹر ویسٹ انڈیز CWI نے ہندوستان دورے کے پروگرام کو دیکھتے ہوئے  کیریبین پریمیئر لیگ (CPL سی پی ایل) کے شیڈول کو آگے بڑھانے کا فیصلہ کیا ہے، ہندوستان کو اس سال ویسٹ انڈیز دورے پر ٹیسٹ، ونڈے اور ٹی 20 سیریز کھیلنا ہے، اور اسی دوران سی پی ایل لیگ منعقد ہونا تھا، لیکن اب



دونوں ٹورنامنٹ کے تاریخوں میں ہورہے ٹکراؤ کو دیکھتے ہوئے سی ڈبیلیو آئی سی پی ایل لیگ کے شیڈول کو آگے بڑھانے پر اتفاق ہوگیا ہے-
سی پی ایل پروگرام کو آگے بڑھانے کا فیصلہ ہندوستانی کرکٹ کنٹرول بورڈ کے درخواست پر لیا گیا ہے، سی ڈبیلیو آئی نے اب سی پی ایل لیگ کو 4 ستمبر سے 12 اکتوبر تک منعقد کرنے کا فیصلہ لیا ہے-
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.