سعودی عرب کے بس حادثہ میں شہید حاجیوں کی تدفین کہا ہونی چاہیے؟

حیدرآباد۔15ستمبر (اعتماد نیوز)صدر جمہوریہ پرنب مکھرجی آج اپنے دورہ ویاتنام پر Noi Bai International Airport پہونچے جہاں انکا شاندار استقبال کیا گیا۔...

حیدرآباد۔15ستمبر (اعتماد نیوز)تقریبا سات سال کے طویل عرصہ کے بعد آخر کار ڈیزل کی قیمت میں کمی ہونے جا رہی ہے۔ برنٹ اور کروڈ آئیل کی قیمت میں کمی ...

حیدرآباد۔15ستمبر (اعتماد نیوز)بابلی پراجکٹ کی نگران کمیٹی میں آندھرا پردیش ‘ مہاراشٹر کے ساتھ ساتھ تلنگانہ ریاست کو بھی شامل کرنے کی آج مرکزی ...

حیدرآباد۔15ستمبر (اعتماد نیوز)چار گھنٹوں کے بعد آندھرا پردیش کابے نہ اجلاس اختتام پزیر ہوا۔ اس اجلاس کی خوبی یہ ہے کہ اس اجلاس میں ملک میں پہلی ...

حیدرآباد۔15ستمبر (اعتماد نیوز)ٹی آر ایس ذرائع کے مطابق جاریہ ماہ کے اواخر میں اس پارٹی کا پلینری اجلاس منعقد ہوگا۔ اس اجلاس میں ٹی آر ایس کی نئی کمیٹی...

حیدرآباد۔15ستمبر (اعتماد نیوز) ریاستی گونر ای ایس ایل نرسمہن نے آج دہلی کے دور کے موقع پر میڈیا سے کہا کہ دونوں ریاستوں کے چیف منسٹرس اچھے وزن کے ساتھ...

کیف 15 ستمبر ( ایجنسیز) غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق باغیوں کے زیر کنٹرول یوکرین کے مشرقی علاقے ڈونٹسک میں 9 روزہ جنگی معاہدہ کے بعد ایک مرتب...

نئی دہلی 15 ستمبر ( ایجنسیز) صد ر جمہو ر یہ پر نب مکر جی و یتنا م کے چا ر ر و ز ہ دو ر ہ پر ر وا نہ ہو گئے۔ اس د و ر ے کے دو را ن د و نو ں ملکو ں کے د...

سر ی نگر 15 ستمبر ( ایجنسیز) سیلا ب سے تبا ہ جمو ں و کشمیر میں و با ئی ا مرا ض پھو ٹ پڑ نے کا ا ند یشہ ظا ہر کیا گیا ہے جبکہ میڈ یکل ا سٹا ف اور دو او...

نئی دہلی 15 ستمبر ( ایجبنسیز) و زیر آ عظم نر یند ر مو دی نے ا پنے دو ستو ں او ر بہی خوا ہو ں سے اپیل کی ہے و ہ انکی سا لگر ہ نہ منا ئیں بلکہ اپنا و قت...

منیلا 15 ستمبر ( ایجنسیز) شما لی فلپا ئین میں کلمیگی طو فا ن سے 3 افر اد ہلا ک اور 8 ہز ار افر ا د بے گھر ہو گئے ہیں ‘ نیشنل ڈ یز ا سٹر ر یلیف ایجنسی ...

لند ن 15 ستمبر ( ایجنسیز) برطانوی وزیراعظم ڈیوڈکیمرون نے داعش کے ہاتھوں برطانوی شہری کی ہلاکت کی مذمت کرتے ہوئے اعلان کیاہے کہ وہ ڈیوڈہینزکے قاتلوں کی...
لا ہو ر 15 ستمبر ( ایجنسیز) پا کستا نی کر کٹ کھلا ڑی محمد عا مر نے ا پنی ز ند گی کی سب سے اہم اننگز کا آ غا ز کر دیا ہے اور اتوا ر کو اپنی پسند کی لڑ ...

میدک پارلیمانی حلقہ میں تاحال 30%رائے دهی مکمل ہو ہی. سب سے زیاده ریاستی وزیر اعلیٰ کے چند را شیکہر رائو کے حلقہ اسمبلی گجویل میں 31 فیصد ووٹنگ ہوئی.&...

کشمیر کا بیشتر حصہ سیلاب کے پانی سے مکمل طور پر تباہ جب کہ 5 لاکھ سیلاب زدگان اب بھی امداد کے منتظراور 200 سے زائد افرادلاپتہ ہیں۔غیر ملکی خبر رساں اد...

فلسطینیوں پر مظالم، 43اسرائیلی فوجیوں کا احتجاجاسرائیل کی جانب سے فلسطین میں کئے جانے والی حالیہ کاروائیوں کے بعد اسرائیلی فوجیوں میں بھی اضطراب پیدا ...

خاوند کے مشکوک کردار کے پیش نظر ایک خاتون نے اس کے موبائل فون پر جاسوسی سافٹ ویئر انسٹال کرکے بے وفائی کے ثبوت حاصل کرلئے جس کے پیش نظر عدالت نے طلاق ...

آندھرا پردیش کے ضلع کرشنا نندی گاما حلقہ اسمبلی میں آ ج صبح 7 بجے رائے دہی کا آغاز عمل میں آیا. تازه اطلاعات کے مطابق اس وقت پولنگ کی شرح 2...

میدک پارلیمانی حلقہ میں رائے دہی کا آغاز هوچکا هے .آج صبح سات بجے ووٹنگ شروع ہو گئی. . تازه اطلاعات کے مطابق اس وقت 18 فیصد سے زائد ووٹ ووٹنگ کی...

حج کیمپ کے تفصیلی معائنہ کے بعد ڈپٹی چیف منسٹر محمد محمود علی کا تاثر حیدرآباد 12 ستمبر ( پریس نوٹ) ڈپٹی چیف منسٹر حکومت تلنگانہ جناب محمد محمود ع...

فوج کی جانب سے کشمیر میں امدادی سرگرمیاں جاری:تصاویر

حیدرآ باد۔12ستمبر(اعتماد نیوز) کل تلنگانہ کے میدک حلقہ پارلیمنٹ اور آندھرا پردیش کے ضلع کرشنا کے نندی گاما حلقہ اسمبلی کے ضمنی انتخاب کے لئے ...

نئی آئی سی سی پالیسی آف اسپنرز کی شامت لے آئی، شین شلنگفورڈ، سچترا سنانائیکے اور کین ولیمسن کے بعد سعید اجمل بھی پابندی کی زد میں آگئے،پراسپ...

مشکوک ایکشن کے معاملے میں میڈیکل بنیاد پر سعید اجمل کا بچ نکلنا دشوار ہو گا، پاکستان کرکٹ بورڈ اس حقیقت سے بخوبی واقف ہے۔اسی لیے آئی سی سی سے ا...

امریکہ کے خفیہ ادارے سی آئی اے کا کہنا ہے کہ عراق اور شام میں حکومت کے خلاف پر سر پیکار تنظیم داعش کے جنگجوؤں کی تعداد اندازوں سے3گنا زیادہ ہے۔غیر ملک...

پتھر اور دھاتوں سے بنی چائے دانی تو اکثر گھروں میں استعمال کی جاتی ہے مگر کیا کوئی سوچ سکتا ہے کہ کوئی ایسی چائے دانی سے چائے اپنے کپ میں ڈالے ج...

فلسطین کے علاقے غزہ کی پٹی پر 51 روز تک آتش و آہن کی بارش برسانے والی صہیونی فوج نہ صرف شکست کے زخم چاٹنے پر مجبور ہوئی ہے بلکہ غزہ جنگ نے صہیون...

امریکی ریاست ٹینسی Tennesseeمیں شدید بارشوں کے بعد سیلاب سے نظام زندگی متاثر ہوگیا ہے ۔ریاست ٹینسی Tennesseeکے علاقے میمفس Memphisمیں گلیاں اور سڑکیں ...

باتزک و احتشام آغاز،لاکھوں زائرین کی شرکت گلبرگہ: حضرت بندگی مخدوم خواجہ دکن سید محمد حسینی گیسودراز بندہ نوازؒ کے 610ویں سالانہ عرس شریف کی سہ رو...

حیدرآباد۔ 12ستمبر (اعتماد نیوز) آج تلنگانہ میں زرعی قروضوں اور کسانوں کے دیگر مسائل پر ریاستی حکومت کی جانب سے لا پرواہی کا الزام لگاتے ہوئے...