the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
Displaying 19771 - 19800 of 21463 total results
پو ن چا ملنگ نے پا نچو یں مر تبہ سکم کے چیف منسٹر کا حلف لیا

پو ن چا ملنگ نے پا نچو یں مر تبہ سکم کے چیف منسٹر کا حلف لیا

گینگ ٹا ک 21 مئی ( ایجنسیز) پو ن چا ملنگ نے لگا تا ر پا نچو یں مر تبہ بحیثیت چیف منسٹر سکم کا حلف لیا۔ گو ر نر سکم سر ینوا س پا ٹل نے مسٹر پو ن چا ملن...

’’بوکوحرام تنظیم ،،کاوجود :منظر پس منظر

’’بوکوحرام تنظیم ،،کاوجود :منظر پس منظر

(ایجنسیز)فکر و نظر: شمس تبریز قاسمیایڈیٹر بصیرت آن لائن انگریزیافریقی ملک نائیجیریا ان دنوں چرچے میں ہے ۔وہاں کے اسلام پسندوں کی تنظیم ’’بوکوحرام ،،مغ...

تھائی لینڈ : مارشل لا کے نفاذ کے بعد نگراں وزیراعظم کا 3 اگست کو انتخابات کرانے کا اعلان

تھائی لینڈ : مارشل لا کے نفاذ کے بعد نگراں وزیراعظم کا 3 اگست کو انتخابات کرانے کا اعلان

(ایجنسیز) تھائی لینڈ میں مارشل لا کے بعد نگراں وزیراعظم نے 3 اگست کو پارلیمانی انتخابات کا اعلان کردیا جبکہ تحلیل شدہ حکومت کے حامیوں نے اسے مستر...

گنٹو ر پا سنجر جز و ی طو ر پر منسو خ

گنٹو ر پا سنجر جز و ی طو ر پر منسو خ

حید ر آ باد 21 مئی ( ایجنسیز) گنٹو ر پا سنجر ٹر ین نمبر 57623 اور 57624 کو کا چیگو ڑ ہ اور گنٹو ر کے د رمیا ن آ ج اور کل یعنہ چہا ر شنبہ اور جمعر ا ت ...

وسطی نائیجیریا میں ہونے والے دو کار بم دھماکوں میں کم از کم 118 افراد ہلاک

وسطی نائیجیریا میں ہونے والے دو کار بم دھماکوں میں کم از کم 118 افراد ہلاک

(ایجنسیز) وسطی نائیجیریا میں ہونے والے دو کار بم دھماکوں میں کم از کم 46 افراد ہلاک ہو گئے ہیں جس کے باعث بوکو حرام کے خلاف عالمی امداد کے باوجود...

فلسطین کی مکمل آزادی تک مسلح جدوجہد جاری رہے گی: مشعل

فلسطین کی مکمل آزادی تک مسلح جدوجہد جاری رہے گی: مشعل

(ایجنسیز)اسلامی تحریک مزاحمت"حماس" کے سیاسی شعبے کے سربراہ خالد مشعل نے کہا ہے کہ فلسطینی قوم نے بے اتفاقی اور انتشار کا باب بند کر دیا ہے۔ قوم کے پاس...

کے سی آ ر کی بجیثیت چیف منسٹر حلف بر دا ر ی کی تقر یب 2 جو ن کو متو قع

کے سی آ ر کی بجیثیت چیف منسٹر حلف بر دا ر ی کی تقر یب 2 جو ن کو متو قع

حید ر آ با د 21 مئی ( ایجنسیز) ذ ر ا ئع کے بمو جب کلوا کنٹلا چند ر شیکھر را و کی بحیثیت چیف منسٹر تلنگا نہ کی حلف بر دا ری کی تقر یب 2 جو ن کو 12 55 پ...

وا ئی ایس جگن متفقہ طو ر پر فلو ر لیڈ ر منتخب

وا ئی ایس جگن متفقہ طو ر پر فلو ر لیڈ ر منتخب

حید ر آ باد 21 مئی ( ایجنسیز) و ا ئی ایس جگن ‘ وا ئی ایس آ ر پا ر ٹی کے چیف اور ادو لا پا یا کے ایم ایل اے کو متفقہ طو ر پر ر یا ست آ ند ھر ا پر د یش ...

 کندن باغ میں کے سی آر کا کیمپ آفس‘ کے سی آر کو واسطو کا خوف!!!

کندن باغ میں کے سی آر کا کیمپ آفس‘ کے سی آر کو واسطو کا خوف!!!

حیدرآباد۔ 21۔مئی (اعتماد نیوز)ٹی آر ایس کے صدر کے چندرا شیکھر راؤ واسطو کے معاملات پر پورا یقین رکھتے ہیں۔ بیگم پیٹ میں واقع سی ایم کیمپ آفس کے ان...

کے سی آر کے مکان پر مبارک بادی کے لئے طویل قطار

کے سی آر کے مکان پر مبارک بادی کے لئے طویل قطار

حیدرآباد۔ 21۔مئی (اعتماد نیوز)ٹی آر ایس کے صدر کے چندرا شیکھر راؤ جو دس دن بعد تلنگانہ کے وزیر اعلی کے عہدہ پر فائز ہونگے۔ انکی پارٹی کی اسمبلی ...

 وزیر اعلی کے عہدہ سے استعفی پر عوام سے معافی ‘تازہ اسمبلی انتخابات کا اشارہ

وزیر اعلی کے عہدہ سے استعفی پر عوام سے معافی ‘تازہ اسمبلی انتخابات کا اشارہ

حیدرآباد۔ 21۔مئی (اعتماد نیوز)سابق چیف منسٹر و صدر عام آدمی پارٹی دہلی اروند کیجروال نے آج دہلی میں دوبارہ عام آدمی پارٹی کی جانب سے دو بارہ ح...

 اڑیسہ کے وزیر اعلی کی حیثیت سے نوین پٹنائک کی حلف برداری

اڑیسہ کے وزیر اعلی کی حیثیت سے نوین پٹنائک کی حلف برداری

حیدرآباد۔ 21۔مئی (اعتماد نیوز)آج اڑیسہ کے وزیر اعلی کی حیثیت سے بیجو جنتا دل چیف نوین پٹنائک نے چوتھی مرتبہ حلف اٹھایا۔اڑیسہ گورنر ایس سی جامر ...

آنجہانی وزیر اعظم راجیو گاندھی کو سونیا گاندھی اور راہول گاندھی کا خراج

آنجہانی وزیر اعظم راجیو گاندھی کو سونیا گاندھی اور راہول گاندھی کا خراج

حیدرآباد۔ 21۔مئی (اعتماد نیوز) آنجہانی وزیر اعظم راجیو گاندھی کے قتل کی تےئیسویں برسی کے موقع پر آج اے آئی سی سی کے صدر سونیا گاندھی اور نائب ص...

پٹنہ بم دھماکوں کے الزام میں چار افراد کی گرفتاری

پٹنہ بم دھماکوں کے الزام میں چار افراد کی گرفتاری

حیدرآباد۔ 21۔مئی (اعتماد نیوز) آج نیشنل انوسٹگیشن ایجنسی نے کہا کہ اس نے 2013 پٹنہ بم دھماکوں میں جھارکھنڈ کے رانچیسے تعلق رکھنے والے چار اف...

گجر ا ت کی ر یو نیو منسٹر آ نند ی بین متو قع چیف منسٹر ہو نگی

گجر ا ت کی ر یو نیو منسٹر آ نند ی بین متو قع چیف منسٹر ہو نگی

گا ند ھی نگر 21 مئی ( ایجنسیز) گحر ا ت کے چیف منسٹر نر یند ر مو دی ریا ستی اسمبلی کے اسپیشل سیشن کو مخا طب کر نے کے بعد آ ج ا پنا استعفی دے د ینگے ۔ ر...

د ہلی کے شا ستر ی بھو ن میں معمو لی آ گ لگنے کا وا قعہ

د ہلی کے شا ستر ی بھو ن میں معمو لی آ گ لگنے کا وا قعہ

نئی د ہلی 21 مئی ( ایجنسیز) د ہلی میں شا ستر ی بھو ن کے سا تو یں منز ل پر معمو لی آ گ لگنے کا و ا قعہ پیش آ یا جسکو آ ٹھ فا ئر ا نجنو ں نے جد و جہد کے...

طا لبا ن کے حملہ میں 6 پو لیس وا لو ں کی مو ت

طا لبا ن کے حملہ میں 6 پو لیس وا لو ں کی مو ت

کا بل 21 مئی ( ایجنسیز) ا فغا ن نستا ن کے سر کا ری ذ ر ا ئع کے بمو جب طا لبا ن نے ملک میں شما ل مغر ب کے مختلف پو لیس چک پوا ئنٹس پر حملہ کر کے 6 پو ل...

نا ئجیر یا میں جڑ وا ں د ھما کے میں 118 افر ا د ہلا ک

نا ئجیر یا میں جڑ وا ں د ھما کے میں 118 افر ا د ہلا ک

حو س ( نا ئیجیر یا ) 21 مئی ( ایجنسیز) نا ئجیر یا کے سنٹرل سٹی جو س میں دو کا ر بم د ھما کے میں کم از کم 118 لو گو ں کی مو ت و ا قع ہو گئی اور کئی افر...

 اروند کیجروال کی دہلی گورنر سے ملاقات‘ تازہ انتخابات کی درخواست

اروند کیجروال کی دہلی گورنر سے ملاقات‘ تازہ انتخابات کی درخواست

حیدرآباد۔20۔مئی(اعتماد نیوز)عام آدمی پارٹی کے صدر اروند کیجروال نے دہلی کے لیفٹننٹ گورنر نجیب جنگ سے ملاقات کی اور دہلی میں تازہ اسمبلی انتخابات ...

 بہار کے نئے وزیر اعلی کی حلف برداری

بہار کے نئے وزیر اعلی کی حلف برداری

حیدرآباد۔20۔مئی(اعتماد نیوز)بہار کے نئے وزیر اعلی جتن رام مانگھی نے آج بہار کے وزیر اعلی کی حیثیت سے حلف اٹھایا۔ وہ اس سے قبل سابق وزیر اعلی نتی...

 بہار میں جے ڈی یو کانگریس کی تائید کا اعلان

بہار میں جے ڈی یو کانگریس کی تائید کا اعلان

حیدرآباد۔20۔مئی(اعتماد نیوز)آج کانگریس پارٹی نے بہار میں زیر اقتدار جے ڈی یو کو تائید کرنے کا اعلان کیا ہے۔ چنانچہ آج بہار کے کانگریس صدر اشوک ...

 فلسطین میں قومی اتحاد کی حکومت کا چند دنوں میں قیام:حماس

فلسطین میں قومی اتحاد کی حکومت کا چند دنوں میں قیام:حماس

(ایجنسیز)غزہ کی پٹی کی حکمراں اسلامی تحریک مزاحمت حماس کے ایک سینیر عہدے دار کا کہنا ہے کہ ان کی جماعت اور تنظیم آزادیِ فلسطین پر مشتمل قومی اتحاد کی ...

 ناندیڈ میں گرمی کی لہر

ناندیڈ میں گرمی کی لہر

حیدرآباد ۔20۔مئی(اعتمادنیوز) نادیڈ میں گرمی کی لہر چل رہی ہے۔ جسکی وجہ سے عوام کی بڑی تعداد کولر کے استعمال پر مجبور ہیں۔ نادیڈ میں گرمی کی لہر ...

اتر پردیش : ایس پی کی انتخابات میں ناکامی کے بعد وزارت سے 36وزرا معطل

اتر پردیش : ایس پی کی انتخابات میں ناکامی کے بعد وزارت سے 36وزرا معطل

حیدرآباد ۔20۔مئی(اعتمادنیوز) آج اتر پردیش کے وزیر اعلی اکھلیش یادو نے عام انتخات میں سماج وادی پارٹی کی بری طرح ناکامی کے بعد آج منعقدہ جائزہ ا...

 درودشریف‘مقبول عبادت اورابدی سعادت کا ذریعہ

درودشریف‘مقبول عبادت اورابدی سعادت کا ذریعہ

ذات رسالت مآبؐسے اٹوٹ وابستگی اورآپ کی اتباع کی تلقین ۔مولانا مفتی حافظ سیدضیاء الدین نقشبندی کا خطاب اللہ تعالی نے حضوراکرمؐکوعظمتوں اوررفعتوں کا ...

 26مئی کو مودی کی حلف برداری

26مئی کو مودی کی حلف برداری

حیدرآباد۔20۔مئی(اعتماد نیوز)گجرات چیف منسٹر نریندر مودی 26مئی کو ملک کے 18ویں وزیر اعظم کی حیثیت سے حلف لینگے۔ آج بی جے پی کے پارلیمانی کمیٹی ک...

فلسطینی مہاجرین کی تیونس حکام سے پناہ کی درخواست

فلسطینی مہاجرین کی تیونس حکام سے پناہ کی درخواست

(ایجنسیز)شام میں جاری خانہ جنگی سے متاثر ہو کر تیونس پناہ لینے پر مجبور تیس فلسطینی مہاجرین نے تیونس حکام سے درخواست کی ہے کہ ان کی لبنان بدری کا فیصل...

 کشن باغ فسادات پر خصوصی تحقیقاتی ٹیم کی تشکیل

کشن باغ فسادات پر خصوصی تحقیقاتی ٹیم کی تشکیل

حیدرآباد۔20۔مئی(اعتماد نیوز)آج سٹی پولیس کمشنر انوراگ شرما نے حالیہ کشن باغ فسادات کی تحقیقات کے لئے ایک ڈی سی پی اور دو اے سی پی پر مشتمل ایک ...

 گاندھی بھون : کانگریس قائدین کے اجلاس میں بحث و تکرار

گاندھی بھون : کانگریس قائدین کے اجلاس میں بحث و تکرار

حیدرآباد۔20۔مئی(اعتماد نیوز)آج گاندھی بھون میں منعقدہ کانگریس قائدین کے اجلاس میں پارٹی کے سینئر قائدین کو تلنگانہ میں کانگریس کی شکست کا ذمہدار ...

 شوا دھر ریڈی نئے انٹلی جنس ڈائیرکٹر

شوا دھر ریڈی نئے انٹلی جنس ڈائیرکٹر

حیدرآباد۔20۔مئی(اعتماد نیوز) وشاکھا پٹنم سٹی پولیس کمشنر شوا دھر ریڈی کو آج تلنگانہ اڈیشنل ڈائیرکٹر جنرل انٹی جنس کے عہدہ پر فائز کرتے ہوئے آج ...

Displaying 19771 - 19800 of 21463 total results
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.