the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
گھر > خصوصی
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا لیونل میسی کا دورہ ہندوستانی فٹ بال کو فروغ دے گا؟

ہاں
نہیں
نہیں کہہ سکتے
Displaying 18931 - 18960 of 22581 total results
کشمیر میں کانگریس مخلوط حکومت میں حصہ بننے تیار:غلام نبی آزاد

کشمیر میں کانگریس مخلوط حکومت میں حصہ بننے تیار:غلام نبی آزاد

حیدرآباد۔13دسمبر(اعتماد نیوز) جموں وکشمیر ریاست کے سابق وزیر اعلیٰ و سینئر کانگریس لیڈر غلام نبی آزاد نے کہا کہ اُن کی جماعت ریاست میں مخلوط حکومت ...

مغربی بنگال میں ریاستی وزیر کی گرفتاری کے خلاف احتجاج

مغربی بنگال میں ریاستی وزیر کی گرفتاری کے خلاف احتجاج

حیدرآباد۔13دسمبر(اعتماد نیوز) ہزاروں کروڑ روپیہ کے شاردا چٹ فنڈ گھوٹالہ میں سی بی آئی کے ذریعہ ریاستی وزیر مدن مترا کی گرفتار ی کے بعد مغربی بنگال ...

بی جے پی پر سی بی آئی کے غلط استعمال کا الزام:ممتا

بی جے پی پر سی بی آئی کے غلط استعمال کا الزام:ممتا

حیدرآباد۔13دسمبر(اعتماد نیوز) شاردا چٹ فنڈ گھوٹالہ میں ریاستی وزیر ٹرانسپورٹ مدن مترا کی گرفتاری سے چراغ پا وزیر اعلیٰ ممتا بنرجی کے مرکزی حکومت کے...

جھارکھنڈ : چوتھے مرحلے کے انتخابات کے لیے تمام تیاریاں مکمل

جھارکھنڈ : چوتھے مرحلے کے انتخابات کے لیے تمام تیاریاں مکمل

حیدرآباد۔13دسمبر(اعتماد نیوز)جھارکھنڈ میں چوتھے مرحلے میں 15 اسمبلی حلقوں میں سخت سیکورٹی انتظامات کے درمیان کل ہونے والی پولنگ کے لیے تمام تیاریاں مک...

ہندوستان کامیابی کے کنارے سے شکست کی لہر میں

ہندوستان کامیابی کے کنارے سے شکست کی لہر میں

حیدرآباد۔13دسمبر(اعتماد نیوز) ناتھن ليون (152 رن پر سات وکٹ) کى خطرناک گيند بازى کے سامنے ہندستان کے کارگزار کپتان وراٹ کوہلى کى دليرانہ 141 رنوں ...

وجئے واڑہ میں چندرا بابو نائیڈو کا اچنک دورہ

وجئے واڑہ میں چندرا بابو نائیڈو کا اچنک دورہ

حیدرآباد۔13دسمبر(اعتماد نیوز) آندھراپردیش کے وزیر اعلی چندرا بابو نائیڈو نے اچانک آج صبح وجئے واڑہ کا دورہ کیا اور مختلف مسائل کے بارے میں معلومات ...

اگلے سال کے آغاز سے اسمارٹ سٹیز کی تعمیر ہوگی

اگلے سال کے آغاز سے اسمارٹ سٹیز کی تعمیر ہوگی

حیدرآباد۔13دسمبر(اعتماد نیوز) مرکزی وزیر شہری ترقی ایم وینکیا نائیڈو نے کہا ہے کہ ملک میں اسمارٹ شہروں کی تعمیر کے عمل کا آغاز آئندہ سال جنوری سے ہوگ...

گورنر سے وزیر اعلی کی ملاقات

گورنر سے وزیر اعلی کی ملاقات

 حیدرآباد۔13دسمبر(اعتماد نیوز)تلنگانہ اور آندھراپردیش کے مشترکہ گورنر ای ایس ایل نرسمہن سے تلنگانہ کے وزیراعلی کے چندرشیکھر راونے راج بھون میں مل...

 غزہ جنگ میں اسرائیل جنگی جرائم کا مرتکب ہوا: ایمنسٹی انٹرنیشنل

غزہ جنگ میں اسرائیل جنگی جرائم کا مرتکب ہوا: ایمنسٹی انٹرنیشنل

انسانی حقوق کی ایک موقر بین الاقوامی تنظیم 'ایمنسٹی انٹرنیشنل' نے کہا ہے کہ اگست میں چار بلند سول عمارتوں کو "دانستہ اور براہ راست" تباہ کر کے اسرائیل...

2014بچوں کے لیے خطر ناک ترین سال رہا، یونیسیف

2014بچوں کے لیے خطر ناک ترین سال رہا، یونیسیف

اقوام متحدہ نے کہا ہے کہ یہ 2014بچوں کے لیے خطرناک ترین سال ثابت ہوا ہے ۔اقوام متحدہ کے ادارے یونیسیف کی ایک رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ شام، یوکرائن، فلس...

کیلی فورنیا میں شدید بارش اور تیز ہوائیں، بجلی کی فراہمی متاثر

کیلی فورنیا میں شدید بارش اور تیز ہوائیں، بجلی کی فراہمی متاثر

امریکی ریاست کیلی فورنیا میں طوفانی بارشوں اورتیز ہواوٴں نے نظام زندگی درہم برہم کردیا۔کینیڈاکے شہرٹورنٹو میں برف کے طوفان نے زندگی پرجمود طاری ہوگیا۔...

امریکی شہرپورٹ لینڈ میں ایک اسکول کے باہر فائرنگ کا واقعہ

امریکی شہرپورٹ لینڈ میں ایک اسکول کے باہر فائرنگ کا واقعہ

امریکی ریاست اوریگون کے شہرپورٹ لینڈ میں ایک اسکول کے باہرفائرنگ کے واقعے میں تین طلبہ سمیت چار افرادزخمی ہوگئے۔پولیس کے مطابق روزمیری اینڈرسن ہائی اس...

فلسطین کو ریاست قرار دینے سے متعلق قرار داد میں تبدیلوں کا امکان

فلسطین کو ریاست قرار دینے سے متعلق قرار داد میں تبدیلوں کا امکان

امریکا ، اقوام متحدہ میں فلسطین کو ریاست قرار دینے سے متعلق قرار داد میں تبدیلوں کے لیے سر گرم ہوگیا ہے۔ وزیر خارجہ جان کیری نے کہا ہےکہ وہ اگلے ہفتے ...

انڈونيشيا میں مٹی کے تودے گرنے سے 8 افراد ہلاک ہوگئے، سو سے زائد لاپتہ

انڈونيشيا میں مٹی کے تودے گرنے سے 8 افراد ہلاک ہوگئے، سو سے زائد لاپتہ

انڈونيشيا میں شدید بارشوں کے باعث مٹی کے تودے گرنے سے 8 افراد ہلاک جبکہ ايک سو سے زائد افراد لاپتہ ہوگئے۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق انڈ...

امریکی سینیٹ نے560 ارب ڈالر کے دفاعی بجٹ کی منظوری دے دی

امریکی سینیٹ نے560 ارب ڈالر کے دفاعی بجٹ کی منظوری دے دی

امریکی سینیٹ نے ملک کے 560 ارب ڈالر دفاعی بجٹ کی منظوری دے دی ہے جس کے تحت عراق اور شام میں شدت پسند تنظیم دولتِ اسلامیہ کے خلاف کارروائیوں میں اضافہ ...

پا کستا ن میں دلیپ کما ر کے مکا ن کو ثقا فتی ور ثہ قرا ر دیا جا ئے گا

پا کستا ن میں دلیپ کما ر کے مکا ن کو ثقا فتی ور ثہ قرا ر دیا جا ئے گا

پشا و ر 13 د سمبر ( ایجنسیز) پا کستا ن میں ہند و ستا ن کے افسانو ی ادا کا ر دلیپ کما ر اور ر اجکپور کے مکا نو ں کو ثقا فتی و ر ثہ قرا ر دیا جا ئے گا ا...

مو دی نے 2001 میں پا رلیمنٹ حملے میں شہیدو ں کو خر ا ج پیش کیا

مو دی نے 2001 میں پا رلیمنٹ حملے میں شہیدو ں کو خر ا ج پیش کیا

نئی دہلی 13 دسمبر ( ایجنسیز) آج و زیر اعظم نر یند ر مو دی ‘ لو ک سبھا ا سپیکر سمترا مہا جن اور دو سر ے پا ر لیمنٹیرین نے 13 د سمبر 2011 کو پا ر لیمنٹ ...

و زیر اعظم نر یند ر مو دی سے گو ر نر نر سمہن کی ملا قا ت

و زیر اعظم نر یند ر مو دی سے گو ر نر نر سمہن کی ملا قا ت

حید رآ باد 13 د سمبر ( ایجنسیز) آ ند ھر ا پر دیش اور تلنگا نہ کے مشتر کہ گو رنر ای ایس ایل نر سمہن نے و زیر اعظم نر یند ر مو دی سے ملا قا ت کی اور دو ...

زیاد ابوعین کے بے رحمانہ قتل کی عالمی سطح پر شدید مذمت

زیاد ابوعین کے بے رحمانہ قتل کی عالمی سطح پر شدید مذمت

 فلسطینی اتھارٹی کے وزیر برائے اموریہودی آباد کاری زیاد ابوعین کی بدھ کے روز یہودی  فوجیوں کے تشدد کے نتیجے میں ہونے والی موت پر عالم اسلام...

 فضائيہ نے چينى موبائيل کے استعمال پر پابندى لگائى

فضائيہ نے چينى موبائيل کے استعمال پر پابندى لگائى

نئى دہلى ، 12 دسمبر( يو اين آئى) فضائيہ نے چين ميں تيار کردہ مواصلات کے سازو سامان کے استعمال پر پابندى لگائى۔وزير دفاع منوہر پاريکر نے آج لوک سبھا مي...

پاکستان کو سخت سبق سکھانے کى ضرورت: وزير دفاع

پاکستان کو سخت سبق سکھانے کى ضرورت: وزير دفاع

نئى دہلى، 12 دسمبر (یو اين ائى) دہشت گردى کے خلاف سخت موقف اختيار کرتے ہوئے وزير دفاع منوہر پريکر نے آج کہا کہ پاکستان کو سخت سبق سکھايا جانا چاہئے تا...

 ساکشی مہاراج نے اپنے بیان پر معافی مانگ لی

ساکشی مہاراج نے اپنے بیان پر معافی مانگ لی

حیدرآباد۔12دسمبر(اعتماد نیوز)بی جے پی کے رکن پارلیمنٹ ساکشی مہراج نے آج لوک سبھا میں اپنے بیان پر معافی مانگ لی۔ جیسے ہی آج لوک سبھا اجلاس کا آغ...

دہلی میں کیپ ڈرائیوروں کا دھرنا

دہلی میں کیپ ڈرائیوروں کا دھرنا

حیدرآباد۔12دسمبر(اعتماد نیوز)دہلی میں Uber کمپنی کے کیپ ڈرائیور خاتون کی عصمت ریزی میں ملوث ہونے کے بعد اس کمپنی کے کیبس پر پابندی لگائے جانے ک...

شاردھا اسکھام :ممتا بنرجی کے ایک اور وزیر شکنجہ میں

شاردھا اسکھام :ممتا بنرجی کے ایک اور وزیر شکنجہ میں

حیدرآباد۔12دسمبر(اعتماد نیوز) مغربی بنگال کے وزیر ٹرانسپورٹ مدن متھرا کو آج شاردھا اسکام کے تحت گرفتار کر لیا گیا۔کروڑھا روپئے کے اس اسکام میں ...

 رام مندر کی تعمیر ہندوستانیوں کی خواہش:گورنر اتر پردیش

رام مندر کی تعمیر ہندوستانیوں کی خواہش:گورنر اتر پردیش

حیدرآباد۔12دسمبر(اعتماد نیوز)ملک بھر میں آئے دن تنازعات کا شکار مرکزی حکومت آج اس وقت ایک اور نئے تنازعہ میں پھنس گئی جب اتر پردیش کے گورنر را...

گوڈسے کےمعاملے پر لوک سبھا ميں زبردست شوروغل :کارروائى ميں رخنہ

گوڈسے کےمعاملے پر لوک سبھا ميں زبردست شوروغل :کارروائى ميں رخنہ

نئى دہلى، 12 دسمبر (يو اين ائى) وقفہ سوال ملتوى کرنے کا اپوزيشن کا مطالبہ نہ ماننے پر آج لوک سبھا ميں اراکين نے زبردست شورو ہنگامہ کيا جس کى وجہ سے اي...

 شرمیلا کی یاترا ضلع محبوب نگر میں پانچویں دن میں داخل

شرمیلا کی یاترا ضلع محبوب نگر میں پانچویں دن میں داخل

حیدرآباد۔12 دسمبر (یو این آئی) وائی ایس آر کانگریس پارٹی کی لیڈر وائی ایس شرمیلا کی یاترا ضلع محبوب نگر میں پانچویں دن میں داخل ہوگئی۔انہوں نے اپنے وا...

یوسف گوڑہ میں گیس پھٹ پڑا‘دو کم سن ہلاک

یوسف گوڑہ میں گیس پھٹ پڑا‘دو کم سن ہلاک

حیدرآباد۔12دسمبر(اعتماد نیوز) شہر کے مصروف علاقہ یوسف گوڑہ کے جواہر نگر میں آج ایک گیس سلنڈر پھٹ پڑا جس کے بعد اس گھر میں موجود دو کم سن ہلاک ہو...

تبدیلی مذہب کے خلاف حکومت پراپوزیشن کی کڑی تنقید

تبدیلی مذہب کے خلاف حکومت پراپوزیشن کی کڑی تنقید

 پارلیمنٹ میں اپوزیشن جماعتوں نے 300 مسلمانوں کو زبردستی ہندو بنانے کی کوششوں کے خلا ف آج بھی سخت احتجاج کیا۔ کانگریس اور سماج وادی پارٹی سمیت د...

سياسى پارٹيوں کى صحافيوں پر حملے کى مذمت

سياسى پارٹيوں کى صحافيوں پر حملے کى مذمت

چنئى، 11 دسمبر (يو اين آئى) سرى لنکا کے صدر مہندرا راج پکشے کى تروپتى آمد کى مخالفت ميں ہونے والے مظاہرے کو کور کرنے والے صحافيوں کو آندھرا پرديش پولي...

Displaying 18931 - 18960 of 22581 total results
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.