the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
Displaying 18871 - 18900 of 21461 total results
کا نگر یس کی امید وا ر پر نیت کو ر نے پٹیا لہ سے ضمنی چنا و جیتا

کا نگر یس کی امید وا ر پر نیت کو ر نے پٹیا لہ سے ضمنی چنا و جیتا

پٹیا لہ 25 اگست ( ایجنسیز) سا بق مرکز ی و ز یر اور کا نگر یس لیڈر پر نیت کو ر نے پٹیا لہ ا سمبلی سے ضمنی چنا و میں جیت در ج کی۔ پر نیت کو ر نے 23 ہز ا...

ر اما گنڈ م کے این ٹی پی سی میں بجلی کی پید ا وا ر رکی

ر اما گنڈ م کے این ٹی پی سی میں بجلی کی پید ا وا ر رکی

حید ر آ باد 25 اگست ( ایجنسیز) کر یم نگر ضلع میں و اقع ر اما گنڈ م کے این ٹی پی سی کے تیسر ے یو نٹ میں بجلی کی پید اوار رک گئی ہے ۔ ذر ا ئع نے بتا یا ...

آج سے جمو ں و کشمیر میں 11 ویں قا نو ن سا ز اسمبلی کا آ خری ا جلا س

آج سے جمو ں و کشمیر میں 11 ویں قا نو ن سا ز اسمبلی کا آ خری ا جلا س

سری نگر 25 ا گست ( ایجنسیز) 11 و یں قا نو ن ساز اسمبلی کا آ خر ی ا جلا س آ ج سے سر ی نگر میں شر و ع ہو ر ہا ہے۔ آ نے وا لے چنا و کے پیش نظر احلا س کا ...

بہا ر ضمنی چنا و میں سیکو لر ا تحا د 7 سیٹو ں پر اور بی جے پی 3 سیٹو ں پر آ گے

بہا ر ضمنی چنا و میں سیکو لر ا تحا د 7 سیٹو ں پر اور بی جے پی 3 سیٹو ں پر آ گے

پٹنہ 25 ا گست ( ایجنسیز) ر ا شھٹر یہ جنتا د ل‘ جنتا دل ‘ جنتا دل یو نا ئیٹیڈ اور کا نگر یس ا تحا د نے 21 ا گست کو ہو ئے ضمنی چنا و میں ووٹو ں کی گنتی ...

مد ھیہ پر دیش میں مند ر میں بھگد ڑ سے 10 افرا د ہلاک اور 60 ز خمی

مد ھیہ پر دیش میں مند ر میں بھگد ڑ سے 10 افرا د ہلاک اور 60 ز خمی

ستنا 25 ا گست ( ایجنسیز) مد ھیہ پر د یش کے ستنا ضلع میں وا قع مند ر میں بھگد ڑ مچ جا نے سے 10 افر اد کے مرنے کا خد شہ ہے اور 60 سے ز یا دہ ا فر اد ز خ...

لا لو پر سا د کو دو ا خا نہ میں بھر تی کر ا یا گیا

لا لو پر سا د کو دو ا خا نہ میں بھر تی کر ا یا گیا

ممبئی 25 ا گست ( ایجنسیز) ر ا شھٹر یہ جنتا دل کے چیف لا لو پر سا د یا دو کو پیر کے رو ز طبی تشخیص کیلئے د وا خا نہ میں بھر تی کر ا یا گیا ہے۔ ایشین ہا...

اسرائیلی ہوائی اڈے پر القسام کے راکٹ حملے، کنٹرول ٹاور تباہ

اسرائیلی ہوائی اڈے پر القسام کے راکٹ حملے، کنٹرول ٹاور تباہ

اسلامی تحریک مزاحمت"حماس" کے عسکری ونگ عزالدین القسام بریگیڈ نے غزہ پر صہیونی فوج کی جارحیت کے جواب میں اسرائیل کے بن گوریون بین الاقوامی ہوائی اڈے پر...

تیونس کی میزبانی میں مسئلہ فلسطین پر بین الاقوامی کانفرنس کا اعلان

تیونس کی میزبانی میں مسئلہ فلسطین پر بین الاقوامی کانفرنس کا اعلان

تیونس کی حکومت کی جانب سے فلسطینیوں کے بنیادی حقوق، غزہ کی پٹی پر اسرائیلی جارحیت اور مسئلہ فلسطین کے حل کے سلسلے میں پیش آئند ماہ ستمبرمیں ایک بین ال...

شام میں 3 سال کے دوران ہلاکتیں دو لاکھ کے قریب پہنچ گئیں، اقوام متحدہ

شام میں 3 سال کے دوران ہلاکتیں دو لاکھ کے قریب پہنچ گئیں، اقوام متحدہ

اقوام متحدہ نے کہا ہے کہ شام میں 3 سال کے دوران مرنے والوں کی تعداد دو لاکھ کے قریب پہنچ گئی ہے ۔اقوام متحدہ کے ہائی کمیشن برائے انسانی حقوق کی رپورٹ ...

 آندھرا پردیش اسمبلی میں شدید گڑبڑ: پیر تک اجلاس ملتوی

آندھرا پردیش اسمبلی میں شدید گڑبڑ: پیر تک اجلاس ملتوی

حیدرآباد۔23اگسٹ(اعتماد نیوز) آج آندھرا پردیش اسمبلی میں لا اینڈ آرڈر کے مسئلہ پر مباحث کے دوران حکمران جماعت تلگو دیشم اور اپوزیشن پارٹی وائی ای...

سیو ل سر وس پر یلمنر ی امتحا ن منسو خ نہیں کیا جا ئے گا ۔ سپر یم کو رٹ

سیو ل سر وس پر یلمنر ی امتحا ن منسو خ نہیں کیا جا ئے گا ۔ سپر یم کو رٹ

نئی دہلی 23 اگست ( ایجنسیز) سپر یم کو ر ٹ نے درخوا ست گذا ر کی ا پیل کو نا منظو ر کر دیا جسمیں کل ہو نے والے سیو ل سر وس پر یلمنر ی ا متحا ن کو منسو خ...

حید ر آ با د شہر میں 1 لا کھ سی سی ٹی وی کیمر ے نصب کئے جا ئینگے

حید ر آ با د شہر میں 1 لا کھ سی سی ٹی وی کیمر ے نصب کئے جا ئینگے

حید ر آ باد 23 ا گست ( ایجنسیز) گر یٹر حید ر آ باد میو نسپل کا ر پو ر یشن نے ورلڈ کا نگر یس میٹر و پو لس کا نگر یس میٹ کے ما ہ ا کٹو بر 2014 میں ا نعق...

ہند و ستا ن میں بحر یہ کا پہلا اینٹی سب میر ین جہا ز بحری بیڑ ے میں شا مل

ہند و ستا ن میں بحر یہ کا پہلا اینٹی سب میر ین جہا ز بحری بیڑ ے میں شا مل

و شا کھا پٹنم 23 ا گست ( ایجنسیز) ہند و ستا ن کا پہلا ا ینٹی سب میر ین ‘‘ INS KAMORTA ‘‘ کو بحر ی بیڑ ے میں شا مل کیا گیا ہے۔ اس جہا ز کو نیو ل ڈ ا ک ...

ا حمد دا ود اوگلو ‘ تر کی کے نئے و ز یر آ عظم ہو نگے

ا حمد دا ود اوگلو ‘ تر کی کے نئے و ز یر آ عظم ہو نگے

ا نقر ہ 23 اگست ( ایجنسیز) تر کی کے نو منتخب صد ر رجب طیب ار د گا ن نے و ز یر خا ر جہ احمد د او د ا و گلو کو نیا و ز یر آ عظم اور حکمر ا ں تر قی اور ع...

مو دی نے بھو پیند ر سنگھ ہو ڈا کو چا ئے پر بلا یا

مو دی نے بھو پیند ر سنگھ ہو ڈا کو چا ئے پر بلا یا

نئی دہلی 23 اگست ( ایجنسیز) جلسہ عا م میں نعر ہ با زی کے ذر یہ تضحیک کے وا قعہ کے 3 دن بعد و زیر آ عظم نر یند ر مو دی نے چیف منسٹر ہر یا نہ بھو پیند ر...

یو پی ایس سی امتحا نا ت‘ کمز و ر امید وا رو ں کو ہر چہ کیلئے زا ئد و قت دیا جائے گا

یو پی ایس سی امتحا نا ت‘ کمز و ر امید وا رو ں کو ہر چہ کیلئے زا ئد و قت دیا جائے گا

نئی دہلی 23 اگست ( ایجنسیز) بظا ہر کمز و ر دکھا ئی دینے وا لے ز مر ہ کے سیو ل سر و یس کے ا بتد ائی امتحا نا ت میں شر کت کے امید وا روں کو ہر ایک پر چہ...

پا کستا نی فو ج کی بی ایس ایف پو سٹ پر فا ئر نگ ‘ دو ا فر ا د ہلا ک

پا کستا نی فو ج کی بی ایس ایف پو سٹ پر فا ئر نگ ‘ دو ا فر ا د ہلا ک

جمو ں 23 ا گست ( ایجنسیز) پا کستا ن رینجر س نے جنگ بند ی کی خلا ف و رزی کر تے ہو ئے پھر سے با ر ڈ ر سیکو ر یٹی فو ر س کے پو سٹ پر فا ئر نگ کی جو کہ بی...

 QUAD TORC-2014 میں مفخم جاہ کالج کو جنوبی ہند میں پہلا مقام

QUAD TORC-2014 میں مفخم جاہ کالج کو جنوبی ہند میں پہلا مقام

فوروہیلر بائک کی تیاری ’ کل ہند سطح پر تیسرا مقام‘دو ایوارڈس حیدرآباد۔ 22؍ اگسٹ ۔ مفخم جاہ کالج آف انجینیرنگ اینڈ ٹکنالوجی نے قومی سطح کے مقابلہ ...

 تانڈور میں زبردست بارش ، 50؍ملی میٹر بارش ریکارڈ

تانڈور میں زبردست بارش ، 50؍ملی میٹر بارش ریکارڈ

ندی اور نالے لبریز،ایک مکان کی دیوار منہدم ،پریشان کسانوں کو راحت تانڈور 22۔اگست( اعتماد نیوز) تانڈور میں گذشتہ شام سے گرج چمک اور ہواوں کے ساتھ...

خالد مشعل اور محمود عباس کی امیر قطرسے آج دوسری ملاقات

خالد مشعل اور محمود عباس کی امیر قطرسے آج دوسری ملاقات

قطر کی حکومت کی جانب سے فلسطین کے علاقے غزہ کی پٹی میں اسرائیلی فوج کی وحشیانہ جارحیت کی روک تھام کے لیے لائحہ عمل مرتب کرنے کی مساعی جاری ہیں۔ اس سلس...

 لا اینڈ آرڈر کے موضوع پر بحث کے بعد اے پی اسمبلی اجلاس ملتوی

لا اینڈ آرڈر کے موضوع پر بحث کے بعد اے پی اسمبلی اجلاس ملتوی

حیدرآباد۔22اگسٹ(اعتماد نیوز)آج آندھرا پردیش اسمبلی میں لا اینڈ آرڈر کے مسئلہ پر مباحث کے کے دوران زیر اقتدار پارٹی تلگو دیشم اور وائی ایس آر کان...

 آندھرا پردیش 2014-15زرعی بجٹ اسمبلی میں پیش

آندھرا پردیش 2014-15زرعی بجٹ اسمبلی میں پیش

حیدرآباد۔22اگسٹ(اعتماد نیوز) آج آندھرا پردیش اسمبلی میں سالانہ 2014-15زرعی بجٹ کو ریاستی وزیر زراعت پی پلا راؤ نے پیش کیا۔ دو دن قبل سالانہ بجٹ کو...

پلاسٹک کرنسی پیش کرنے آر بی آئی کا فیصلہ

پلاسٹک کرنسی پیش کرنے آر بی آئی کا فیصلہ

حیدرآباد۔22اگسٹ(اعتماد نیوز) جعلی کرنسی کے روک تھام اور کرنسی کی حفاظت کو مزید مؤثر بنانے کے لئے رزرو بنک آف انڈیا نے اگلے سال سے پئاسٹک کرنسی ج...

شا ہ عبد ا لللہ کو جا معہ ا لا ز ہر کی اعز ازی ڈ گر ی

شا ہ عبد ا لللہ کو جا معہ ا لا ز ہر کی اعز ازی ڈ گر ی

ر یا ض 22 اگست ( ایجنسیز) مصر کے معر و ف تعلیمی اد ا رہ جا معہ ا لا ز ہر نے سعو دی عر ب کے فر ما نر وا شا ہ عبد ا لللہ کو ڈ ا کٹر یٹ کی اعزا زی ڈگری ع...

ا رو م شرمیلا کو پو لیس نے بھو ک ہڑتا ل کے مقام سے ز بر دستی اٹھا لیا

ا رو م شرمیلا کو پو لیس نے بھو ک ہڑتا ل کے مقام سے ز بر دستی اٹھا لیا

ا مپھا ل 22 اگست ( ایجنسیز) خوا تین پو لیس کی ایک ٹیم نے ار و م شر میلا کو ا حتجا جی مقا م سے ز بر د ستی ہٹا دیا ۔ پو لیس نے کہا کہ وہ انہیں میڈ یکل چ...

ا یر انڈ یا کی فلا ئٹ کو جئے پو ر میں مجبو ر اٰ ا تا ر نا پڑا

ا یر انڈ یا کی فلا ئٹ کو جئے پو ر میں مجبو ر اٰ ا تا ر نا پڑا

نئی دہلی 22 اگست ( ایجنسیز) ایر انڈ یا کی فلا ئٹ جو 103 مسا فرین کو لیکر د ہلی سے احمد آ باد جا رہی تھی لینڈ نگ گیر میں خرا بی کے خد شا ت کے پیش نظر م...

امت شا ہ نے چند ر با بو نا ئیڈ و سے ملا قا ت کی

امت شا ہ نے چند ر با بو نا ئیڈ و سے ملا قا ت کی

حید ر آ باد 22 ا گست ( اعتما د نیو ز) بی جے پی کے صد ر امت شا ہ نے آ ند ھر ا پر دیش کے چیف منسٹر چند ر با بو نا ئیڈ و سے حید ر آ باد میں ملا قا ت کی ۔...

اند ر ا گا ند ھی کے قتل پر مبنی پنجا بی فلم ر یلیز نہیں ہو گی

اند ر ا گا ند ھی کے قتل پر مبنی پنجا بی فلم ر یلیز نہیں ہو گی

نئی د ہلی 22 ا گست ( ایجنسیز) سا بق و ز یر آ عظم ا ند ا گا ند ھی کے قتل پر بنا ئی گئی پنجا بی فلم کو آ ج ر یلیز نہیں کیا جا ئے گا ‘ و ز ا ر ت ا طلا عت...

جنر ل پر ایوت چا ن او چا تھا ئی لینڈ کے و ز یر آ عظم منتخب

جنر ل پر ایوت چا ن او چا تھا ئی لینڈ کے و ز یر آ عظم منتخب

بنکا ک 22 اگست ( ایجنسیز) تھا ئی لینڈ میں جو جی حکو مت کے لیڈر جنر ل پر ایو ت چا ن اوچا کو ملک کا نیا وز یر آ عظم منتخب کر لیا گیا ہے۔ پر ا یو ت نے گذ...

غزہ میں اسرائیلی سفاکیت جاری، بمباری سے حماس کے 3 رہنماؤں سمیت 8 فلسطینی شہید

غزہ میں اسرائیلی سفاکیت جاری، بمباری سے حماس کے 3 رہنماؤں سمیت 8 فلسطینی شہید

 غزہ میں اسرائیلی بمباری سے آج بھی حماس کے 3 رہنماؤں سمیت 8 فلسطینی شہید جب کہ متعدد زخمی ہو گئے۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق صیہونی فوج نے غ...

Displaying 18871 - 18900 of 21461 total results
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.