the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کونسی کرکٹ ٹیمیں آئ پی ایل ٢٠٢٦ فائنلس میں پھنچے گی

سن رائزرز حیدرآباد اور پنجاب کنگز
رائل چیلنجرز بنگلورو اور راجستھان رائلز
ممبئی انڈینز اور دہلی کیپٹلز
Displaying 1 - 30 of 23181 total results
معظم جاہی مارکیٹ پر  کشیدگی، آٹو ڈرائیورز کا شدید احتجاج،پولیس کی مداخلت،ایک ڈرائیور کی خودکشی کی کوشش

معظم جاہی مارکیٹ پر کشیدگی، آٹو ڈرائیورز کا شدید احتجاج،پولیس کی مداخلت،ایک ڈرائیور کی خودکشی کی کوشش

حیدرآباد (25 اپریل 2026) حیدرآباد کے معظم جاہی مارکیٹ چوراہے پر آٹو ڈرائیوروں کا احتجاج اس وقت شدت اختیار کر گیا جب ایک ڈرائیور نے ڈیزل چھڑک کر خودکشی...

گورنرعبدل نظیر کی اچانک طبیعت ناساز، ہسپتال منتقل — چیف جسٹس کی حلف برداری تقریب غیر یقینی صورتحال

گورنرعبدل نظیر کی اچانک طبیعت ناساز، ہسپتال منتقل — چیف جسٹس کی حلف برداری تقریب غیر یقینی صورتحال

آندھرا پردیش (25 اپریل 2026) آندھرا پردیش کے گورنر جسٹس عبدالنذیر اچانک بیمار ہوگئے، جس کے بعد لوک بھون کے عملے نے انہیں فوری طور پر تادی پلی کے منی پ...

سی وی آنند تلنگانہ کے نئے ڈی جی پی!

سی وی آنند تلنگانہ کے نئے ڈی جی پی!

ذرائع:تلنگانہ کے نئے ڈی جی پی کے طور پر سی وی آنند کو مقرر کیے جانے کا امکان ظاہر کیا جا رہا ہے۔ریاستی خبریں موجودہ ڈی جی پی شیودھر ریڈی اس ماہ کی 30 ...

پے ٹی ایم پیمنٹس بینک کا لائسنس منسوخ، آر بی آئی کا بڑا اقدام

پے ٹی ایم پیمنٹس بینک کا لائسنس منسوخ، آر بی آئی کا بڑا اقدام

ذرائع:پے ٹی ایم پیمنٹس بینک کو بڑا دھچکا دیتے ہوئے ریزرو بینک آف انڈیا نے اس کا بینکاری لائسنس منسوخ کر دیا ہے۔ آر بی آئی کے مطابق ضوابط کی خلاف ورزی ...

ممتا بنرجی کا بی جے پی پر شدید حملہ، بنگال کے بعد دہلی فتح کرنے کا اعلان

ممتا بنرجی کا بی جے پی پر شدید حملہ، بنگال کے بعد دہلی فتح کرنے کا اعلان

ذرائع:مغربی بنگال کی وزیر اعلیٰ ممتا بنرجی نے بی جے پی پر شدید تنقید کرتے ہوئے ایک بار پھر سخت سیاسی بیان دیا ہے۔ انہوں نے کہا، "میں بنگال میں پیدا ہو...

سکریٹریٹ میں آر ٹی سی جے اے سی کے ساتھ اہم اجلاس، ڈرائیور شنکر گوڑ کو خراجِ عقیدت

سکریٹریٹ میں آر ٹی سی جے اے سی کے ساتھ اہم اجلاس، ڈرائیور شنکر گوڑ کو خراجِ عقیدت

ذرائع:سکریٹریٹ میں ڈپٹی چیف منسٹر بھٹی وکرمارک کی صدارت میں آر ٹی سی جے اے سی قائدین کے ساتھ اہم اجلاس منعقد ہوا۔اس اجلاس میں وزراء شری دھر بابو، وویک...

حیدرآباد میں موسم کی آنکھ مچولی — دن میں تیز دھوپ اور شام کو بارش

حیدرآباد میں موسم کی آنکھ مچولی — دن میں تیز دھوپ اور شام کو بارش

ذرائع:حیدرآباد: شہر میں گزشتہ دو دنوں سے موسم کا غیر متوازن اور بدلتا ہوا حال شہریوں کیلئے حیرت کا باعث بن گیا ہے۔ دن کے اوقات میں شدید گرمی اور جھلسا...

تلنگانہ میں 7 سینئر آئی پی ایس افسران کے تبادلے و تقرریاں، اہم عہدوں پر نئی ذمہ داریاں

تلنگانہ میں 7 سینئر آئی پی ایس افسران کے تبادلے و تقرریاں، اہم عہدوں پر نئی ذمہ داریاں

ذرائع:تلنگانہ حکومت نے 7 سینئر آئی پی ایس عہدیداروں کے تبادلوں اور تقرریوں کا اعلان کیا ہے۔حکومت کی جانب سے شیکھا گوئل کو محکمہ داخلہ کی پرنسپل سکریٹر...

کریم نگر میں انسانیت کی مثال: طالب علم نے پیاس سے بےچین بکری کو پانی پلا کر دل جیت لیا

کریم نگر میں انسانیت کی مثال: طالب علم نے پیاس سے بےچین بکری کو پانی پلا کر دل جیت لیا

تلنگانہ کے کریم نگر شہر کے ویمنس کالج کے قریب چلچلاتی دھوپ میں ایک ایسا دلگداز منظر سامنے آیا جس نے دیکھنے والوں کی آنکھیں نم کر دیں۔ سڑک پر ایک کمسن ...

حیدرآباد سمیت کئی اضلاع میں اچانک موسم کی تبدیلی، آئندہ چند گھنٹوں میں بارش اور تیز ہواؤں کا امکان

حیدرآباد سمیت کئی اضلاع میں اچانک موسم کی تبدیلی، آئندہ چند گھنٹوں میں بارش اور تیز ہواؤں کا امکان

تلنگانہ (23 اپریل 2026) حیدرآباد میں موسم اچانک تبدیل ہو گیا ہے۔ جمعرات کو دوپہر ایک بجے تک شدید گرمی تھی اس کے بعد آسمان پر بادل چھا گئے ہیں، اسی دور...

پیٹرول و ڈیزل کی قیمتوں میں 25 تا 28 روپے اضافے کی خبریں بے بنیاد، حکومت نے فیک نیوز قرار دے دیا

پیٹرول و ڈیزل کی قیمتوں میں 25 تا 28 روپے اضافے کی خبریں بے بنیاد، حکومت نے فیک نیوز قرار دے دیا

دہلی (23 اپریل 2026) مرکزی حکومت نے جمعرات کو اُن خبروں کو مسترد کر دیا جن میں دعویٰ کیا گیا تھا کہ جاری اسمبلی انتخابات کے بعد ملک میں پیٹرول اورڈیزل...

مغربی بنگال و تمل ناڈو میں ووٹنگ جاری

مغربی بنگال و تمل ناڈو میں ووٹنگ جاری

تمل نائیڈو (23 اپریل 2026) مغربی بنگال اور تمل ناڈو میں اسمبلی انتخابات کے تحت آج (23 اپریل) پولنگ کا آغاز ہو گیا ہے۔ مغربی بنگال میں پہلے مرحلے کے تح...

کے ٹی آر نے کی آر ٹی سی ہڑتال کی حمایت اور کانگریس حکومت پر سخت تنقید

کے ٹی آر نے کی آر ٹی سی ہڑتال کی حمایت اور کانگریس حکومت پر سخت تنقید

تلنگانہ: بی آر ایس کے ورکنگ پریزیڈنٹ کے ٹی آر نے ایک بار پھر کالیشورم پراجیکٹ اور ریاستی حکومت پر سخت تنقید کی ہے۔ انہوں نے کہا کہ کالیشورم کے خلاف غل...

فلک نما پولیس کی بڑی کامیابی، سی ای آئی آر پورٹل کے ذریعے 35 چوری شدہ موبائل فون برآمد

فلک نما پولیس کی بڑی کامیابی، سی ای آئی آر پورٹل کے ذریعے 35 چوری شدہ موبائل فون برآمد

حیدرآباد: فلک نما ڈویژن کے اے سی پی جاوید اور ایس ایچ او جانگیاہ کی قیادت میں پولیس ٹیم نے ایک اہم کامیابی حاصل کی ہے۔ ڈٹیکٹو انسپکٹر پولیس شیخ ذاکر ح...

کرناٹک کے کوڈاگو ہوم اسٹے میں امریکی خاتون کے ساتھ زیادتی کا الزام، دو افراد گرفتار

کرناٹک کے کوڈاگو ہوم اسٹے میں امریکی خاتون کے ساتھ زیادتی کا الزام، دو افراد گرفتار

ذرائع:بنگلورو: ایک امریکی خاتون نے الزام عائد کیا ہے کہ کرناٹک کے ایک ہوم اسٹے میں اس کے ساتھ جنسی زیادتی کی گئی۔ یہ واقعہ ضلع کوڈاگو میں پیش آیا۔ پول...

تلنگانہ ٹرانسپورٹ وزیر پونم پربھاکر کی آر ٹی سی ملازمین سے ہڑتال ختم کرنے کی اپیل

تلنگانہ ٹرانسپورٹ وزیر پونم پربھاکر کی آر ٹی سی ملازمین سے ہڑتال ختم کرنے کی اپیل

تلنگانہ (22 اپریل 2026) تلنگانہ کے وزیر ٹرانسپورٹ پونّم نے آر ٹی سی ملازمین سے ہڑتال ختم کرنے کی اپیل کرتے ہوئے کہا ہے کہ عوامی مفاد اور ادارے کے تحفظ...

کالیشورم کیس:  تلنگانہ ہائی کورٹ کا فیصلہ، کے سی آر اور ہریش راؤ کو راحت

کالیشورم کیس: تلنگانہ ہائی کورٹ کا فیصلہ، کے سی آر اور ہریش راؤ کو راحت

تلنگانہ( 22 اپریل 2026) کالیشورم پراجیکٹ میں مبینہ بے ضابطگیوں کی تحقیقات کیلئے قائم جسٹس پی سی گھوش کمیشن کے خلاف دائر درخواستوں پر ہائی کورٹ نے چہار...

حیدرآباد میں اگلے سال جولائی سے ڈرون کے ذریعے صرف 7 منٹ میں پارسل کی ڈیلیوری

حیدرآباد میں اگلے سال جولائی سے ڈرون کے ذریعے صرف 7 منٹ میں پارسل کی ڈیلیوری

حیدرآباد (22 اپریل 2026) حیدرآباد میں آئندہ سال جولائی سے ڈرون کے ذریعے صرف 7 منٹ میں سامان کی ڈیلیوری ممکن ہونے جا رہی ہے، جس کیلئے اسکائی ایئر کمپنی...

تلنگانہ میں آر ٹی سی ملازمین کی ہڑتال، بس خدمات معطل

تلنگانہ میں آر ٹی سی ملازمین کی ہڑتال، بس خدمات معطل

تلنگانہ (22 اپریل 2026) تلنگانہ بھر میں آر ٹی سی ملازمین کی ہڑتال جاری ہے، جس کے باعث ریاست میں عوامی نقل و حمل بری طرح متاثر ہو گئی ہے۔ حکومت کے ساتھ...

تلنگانہ آر ٹی سی جے اے سی اور حکومت کے درمیان مذاکرات ناکام، یونین نے آدھی رات سے ہڑتال کا اعلان کر دیا

تلنگانہ آر ٹی سی جے اے سی اور حکومت کے درمیان مذاکرات ناکام، یونین نے آدھی رات سے ہڑتال کا اعلان کر دیا

ذرائع:حیدرآباد: حکومت کے ساتھ تلنگانہ آر ٹی سی جے اے سی قائدین کی بات چیت ناکام ہو گئی ہے۔ اس کے بعد آر ٹی سی جے اے سی نے اعلان کیا ہے کہ وہ آج آدھی ر...

تلنگانہ میں سرکاری ملازمین کے تبادلوں کی اجازت، پابندی ختم

تلنگانہ میں سرکاری ملازمین کے تبادلوں کی اجازت، پابندی ختم

تلنگانہ (21 اپریل 2026) تلنگانہ حکومت نے سرکاری ملازمین کے تبادلوں پر عائد پابندی ختم کر دی ہے۔ حکومت نے یکم مئی سے 31 مئی تک تبادلوں کی اجازت دے دی ہ...

دہلی عدالت نے 2020 فسادات کیس میں شواہد کی کمی پر 10 ملزمان کو بری کر دیا

دہلی عدالت نے 2020 فسادات کیس میں شواہد کی کمی پر 10 ملزمان کو بری کر دیا

دہلی (21 اپریل 2026) دہلی کی ایک عدالت نے 2020 فسادات سے متعلق ایک معاملہ میں 10 لوگوں کو یہ کہتے ہوئے بری کر دیا کہ استغاثہ ان کے خلاف عائد کیے گئے ا...

منی پور میں تین گھنٹوں کے دوران زلزلے کے دو جھٹکے محسوس کیے گئے

منی پور میں تین گھنٹوں کے دوران زلزلے کے دو جھٹکے محسوس کیے گئے

منی پور (21 اپریل 2026) منی پور میں منگل کی صبح تین گھنٹے کے وقفے میں زلزلے کے دو جھٹکے محسوس کیے گئے۔ زلزلے کا پہلا جھٹکا صبح 5 بج کر 59 منٹ 33 سیکنڈ...

تلنگانہ میں ماؤنواز کوریج پر 7 صحافیوں کو این آئی اے کا نوٹس

تلنگانہ میں ماؤنواز کوریج پر 7 صحافیوں کو این آئی اے کا نوٹس

تلنگانہ (21 اپریل 2026) تلنگانہ میں ماؤ نوازوں سے متعلق خبروں کی کوریج کرنے پر سات صحافیوں کو قومی تحقیقاتی ایجنسی (این آئی اے) نے نوٹس جاری کئے ہیں۔ ...

سپریم کورٹ نے عمر خالد کی نظرثانی درخواست مسترد کر دی، ضمانت کی امید مزید کم

سپریم کورٹ نے عمر خالد کی نظرثانی درخواست مسترد کر دی، ضمانت کی امید مزید کم

ذرائع:سپریم کورٹ نے دہلی فسادات سازش کیس میں عمر خالد کی ضمانت سے انکار کرنے والے اپنے 5جنوری 2026کے فیصلے کے خلاف دائر نظرثانی کی درخواست کو مسترد کر...

ریونت ریڈی کی بی آر ایس پر سخت تنقید، کالیشورم پراجیکٹ کو ناکام قرار دے دیا

ریونت ریڈی کی بی آر ایس پر سخت تنقید، کالیشورم پراجیکٹ کو ناکام قرار دے دیا

ذرائع:چیف منسٹر ریونت ریڈی نے بی آر ایس سربراہ چندرشیکھر راو اور جیون ریڈی پر سخت تنقید کرتے ہوئے کہا کہ جیون ریڈی نے دلت لیڈر ادلوری لکشمن کو وزیر بن...

اعظم خان اور عبداللہ اعظم کو بڑا جھٹکا، دوہری پین کارڈ کیس میں سزا برقرار

اعظم خان اور عبداللہ اعظم کو بڑا جھٹکا، دوہری پین کارڈ کیس میں سزا برقرار

ذرائع:اتر پردیش میں سماجوادی پارٹی کے سینئر لیڈر اعظم خان اور ان کے بیٹے عبداللہ اعظم کو بڑا قانونی جھٹکا لگا ہے، جہاں رامپور کی سیشن کورٹ نے دوہری پی...

کے سی آر کی کانگریس حکومت پر سخت تنقید، اقتدار میں آتے ہی “حیڈرا” ختم کرنے کا اعلان

کے سی آر کی کانگریس حکومت پر سخت تنقید، اقتدار میں آتے ہی “حیڈرا” ختم کرنے کا اعلان

ذرائع:بی آر ایس سربراہ  نے کانگریس حکومت پر سخت تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ ان کے دورِ اقتدار میں لاکھوں افراد کو جہاں وہ رہتے تھے وہیں زمین کے پٹے...

ناگپور میں این جی او صدر گرفتار — خواتین کے ساتھ مبینہ جنسی زیادتی، مذہبی جبر اور سائبر اسٹاکنگ کے سنگین الزامات

ناگپور میں این جی او صدر گرفتار — خواتین کے ساتھ مبینہ جنسی زیادتی، مذہبی جبر اور سائبر اسٹاکنگ کے سنگین الزامات

ناگپور (20 اپریل 2026) ناگپور میں ایک غیر سرکاری تنظیم (NGO) کے صدر کو نوجوان خواتین کے ساتھ مبینہ جنسی زیادتی، مذہبی جبر اور سائبر اسٹاکنگ کے الزامات...

تلنگانہ کے جگتیال میں بی آر ایس سربراہ کے سی آر کی “پرجا آشیرواد سبھا” کی تیاریاں مکمل

تلنگانہ کے جگتیال میں بی آر ایس سربراہ کے سی آر کی “پرجا آشیرواد سبھا” کی تیاریاں مکمل

تلنگانہ (20 اپریل 2026) تلنگانہ کے جگتیال میں بی آر ایس سربراہ چندرشیکھر راو کی "پرجا آشیرواد سبھا” کے تمام انتظامات مکمل کر لئے گئے ہیں۔کانگریس کو چھ...

Displaying 1 - 30 of 23181 total results
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.