the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
Displaying 181 - 210 of 21461 total results
تلنگانہ اورپڑوسی ریاستوں میں درجہ حرارت میں اضافہ، آئندہ5دنوں میں مزیداضافےکاامکان

تلنگانہ اورپڑوسی ریاستوں میں درجہ حرارت میں اضافہ، آئندہ5دنوں میں مزیداضافےکاامکان

ذرائع:حیدرآباد: تلنگانہ کے علاوہ پڑوسی ریاستوں میں روزبروز درجہ حرارت میں اضافہ ہوتاجارہاہے۔گرمیوں کے آغاز سے پہلے گرمی شدت اختیارکرتی جارہی ہے،مارچ ک...

بی جے پی نےجاری کیا195 لوک سبھا امیدواروں کی پہلی فہرست

بی جے پی نےجاری کیا195 لوک سبھا امیدواروں کی پہلی فہرست

ذرائع: نئی دہلی:بھارتیہ جنتا پارٹی نے آئندہ لوک سبھا انتخابات کے لئے 195 لوک سبھا امیدواروں کی پہلی فہرست جاری کر دی ہے۔ اس فہرست میں وزیراعظم نر...

مودی حکومت ترقی کی رفتار میں رکاوٹ بنی: راہل گاندھی

مودی حکومت ترقی کی رفتار میں رکاوٹ بنی: راہل گاندھی

نئی دہلی، 02 مارچ (یو این آئی) کانگریس لیڈر راہل گاندھی نے کہا ہے کہ ملک نے ترقی کی جو رفتار متحدہ ترقی پسند اتحاد (یو پی اے) حکومت کے دوران حاصل کی ت...

گوتم گمبھیر نے لوک سبھا الیکشن نہ لڑنے کی خواہش ظاہر کی

گوتم گمبھیر نے لوک سبھا الیکشن نہ لڑنے کی خواہش ظاہر کی

نئی دہلی، 02 مارچ (یو این آئی) مشرقی دہلی لوک سبھا سیٹ سے بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کے رکن پارلیمنٹ گوتم گمبھیر نے آئندہ لوک سبھا انتخابات نہ لڑنے...

تلنگانہ بھر میں 3 مارچ سے تین دنوں کیلئےپلس پولیو پروگرام شروع ہوگا

تلنگانہ بھر میں 3 مارچ سے تین دنوں کیلئےپلس پولیو پروگرام شروع ہوگا

ذرائع:حیدرآباد:ملک کی دیگر ریاستوں سمیت تلنگانہ بھر میں3 مارچ سے پلس پولیو پروگرام شروع ہوگا۔ خصوصی مہم 5 مارچ تک مسلسل تین دن تک جاری رہے گی۔ یہ پروگ...

گیانواپی میں پوجامعاملہ، مسلمانوں کو عدالت جانے حق حاصل: سابق چیف منسٹر اومابھارتی

گیانواپی میں پوجامعاملہ، مسلمانوں کو عدالت جانے حق حاصل: سابق چیف منسٹر اومابھارتی

ذرائع:ایودھیا: مدھیہ پردیش کی سابق چیف منسٹر اوما بھارتی نے ایودھیاکا دورہ کیا۔  انہوں نے ہنومان گڑھی میں درشن اور پوجا کی۔اس موقع پر اوما بھارتی...

چیف منسٹرسدارامیانے بنگلورو میں رامیشورم کیفے کادورہ کیا، اسپتال پہنچ کردھماکہ میں زخمی افراد سے ملاقات کی

چیف منسٹرسدارامیانے بنگلورو میں رامیشورم کیفے کادورہ کیا، اسپتال پہنچ کردھماکہ میں زخمی افراد سے ملاقات کی

ذرائع: بنگلورو: پولیس کی جانب سے بنگلوروکے رامیشورم کیفے دھماکہ کیس کی تحقیقات میں تیزی لائی گئی ہے، جبکہ چیف منسٹرسدارامیا نے اسپتال پہنچ کرواقع...

رامیشورم کیفے دھماکہ پرچیف منسٹرسدارامیاکارد عمل، قصورواروں کے خلاف سخت کارروائی کی یقین دہانی

رامیشورم کیفے دھماکہ پرچیف منسٹرسدارامیاکارد عمل، قصورواروں کے خلاف سخت کارروائی کی یقین دہانی

ذرائع:میسور:بنگلورو کے رامیشورم کیفے میں دھماکے کے واقعہ کی تحقیقات تیزی سے جاری ہے۔چیف منسٹر سدارامیا نے یقین دلایا کہ قصورواروں کے خلاف سخت کارروائی...

یہ طاقتور دھماکہ تھا، جس میں نو افراد زخمی ہوئے: سدارامیا

یہ طاقتور دھماکہ تھا، جس میں نو افراد زخمی ہوئے: سدارامیا

بنگلورو، یکم مارچ (یو این آئی) کرناٹک کے وزیر اعلیٰ سدارامیا نے جمعہ کو رامیشورم کیفے دھماکے کو جدید ترین آلات کے ذریعہ کیا گیا ایک زور دار دھماکہ قرا...

ریاستی حکومت کسان اور تعلیمی کمیشن قائم کرنے کے بارے میں غور کررہی ہے:چیف منسٹرریونت ریڈی

ریاستی حکومت کسان اور تعلیمی کمیشن قائم کرنے کے بارے میں غور کررہی ہے:چیف منسٹرریونت ریڈی

ذرائع:حیدرآباد:چیف منسٹر ریونت ریڈی نے کہا کہ ریاستی حکومت کسان اور تعلیمی کمیشن قائم کرنے کے بارے میں سوچ رہے ہیں۔اورحکومت جلد ہی اس کا اعلان کرےگی۔ ...

’ڈبل انجن‘ حکومت ’جنگل راج‘ کی گارنٹی: راہل

’ڈبل انجن‘ حکومت ’جنگل راج‘ کی گارنٹی: راہل

نئی دہلی، یکم مارچ (یو این آئی) کانگریس لیڈر راہل گاندھی نے آج بھارتیہ جنتا پارٹی کی ’ڈبل انجن‘ حکومت کے نعرے پر طنز کرتے ہوئے کہا کہ اتر پردیش میں ہر...

بیروزگاری سے تنگ نوجوان بیرونی ممالک میں یرغمال بن رہے ہیں: کانگریس

بیروزگاری سے تنگ نوجوان بیرونی ممالک میں یرغمال بن رہے ہیں: کانگریس

نئی دہلی، یکم مارچ (یو این آئی) کانگریس نے کہا ہے کہ ملک میں بے روزگاری اپنے عروج پر ہے اور روزی روٹی کے بحران سے دوچار نوجوانوں کو روزگار کے نام پر ر...

یکم مئی سے ملک میں ریلوے سرویس ہوسکتی ہے متاثر، مزدوریونینوں نے ہڑتال پر جانے کادیاانتباہ

یکم مئی سے ملک میں ریلوے سرویس ہوسکتی ہے متاثر، مزدوریونینوں نے ہڑتال پر جانے کادیاانتباہ

ذرائع:ریلوے یونینوں نے کسانوں کے جاری احتجاج کے درمیان حکومت کے چیلنجوں میں اضافہ کرتے ہوئے پرانی پنشن اسکیم کا مطالبہ کرتے ہوئے یکم مئی سے ہڑتال کا ا...

سکارلیٹ فیور،سرخ رنگ کے بخار کو لیکر حیدرآباد کی عوام میں تشویش

سکارلیٹ فیور،سرخ رنگ کے بخار کو لیکر حیدرآباد کی عوام میں تشویش

ذرائع:حیدرآباد:اسکارلیٹ فیور،سرخ رنگ کے بخارکو لیکر حیدرآباد کی عوام میں تشویش پائی جارہی ہے۔ شہر میں سرخ رنگ کا بخار تیزی سے پھیل رہا ہے۔ جس سے ...

8,470 کروڑ روپیوں پرمشتمل 2000کے نوٹ ابھی بھی واپس نہیں ہوئےہیں:آربی آئی

8,470 کروڑ روپیوں پرمشتمل 2000کے نوٹ ابھی بھی واپس نہیں ہوئےہیں:آربی آئی

ذرائع:ریزرو بینک آف انڈیا (آر بی آئی) نے گزشتہ سال 2000 روپئے کے بینک نوٹوں کو چلن سے نکالنے کا اعلان کیا تھا۔ اب آر بی آئی نے اس حوالے سے بڑا اپڈیٹ ج...

فاسٹیگ صارفین کو کے وائی سی کے اصولوں کی تعمیل کرنے کے لئے ایک ماہ کی توسیع

فاسٹیگ صارفین کو کے وائی سی کے اصولوں کی تعمیل کرنے کے لئے ایک ماہ کی توسیع

ذرائع: نیشنل ہائی ویز اتھارٹی آف انڈیا (NHAI) نے Paytm FASTag صارفین کو درپیش مسائل کے پیش نظر ون ویہیکل، ون FASTag‘ اقدام کی تعمیل کی آخری تاریخ...

کمرشل ایل پی جی گیس سلنڈرکی قیمتوں میں اضافہ

کمرشل ایل پی جی گیس سلنڈرکی قیمتوں میں اضافہ

ذرائع:مہنگائی نے ایک بار پھر عوام کو اپنی لپیٹ میں لے لیا۔ آئل مارکیٹنگ کمپنیوں اوایم سیز نے ایل پی جی گیس سلنڈر کی قیمتوں میں اچھاخاصا اضافہ کیا ہے۔ ...

کشمیری صحافی آصف سلطان 5 سال بعد جیل سے رہا

کشمیری صحافی آصف سلطان 5 سال بعد جیل سے رہا

ذرائع:کشمیری صحافی آصف سلطان کو منگل 27 فروری کو اتر پردیش کی امبیڈکر نگر ڈسٹرکٹ جیل سے پانچ سال سے زائد حراست کے بعد رہا کیا گیا۔مکتوب میڈیا نے رپورٹ...

سابق آئی اے ایس آفیسر اے ایم ڈی امتیاز مستعفی،وائی ایس آر سی پی میں شمولیت اختیارکی۔

سابق آئی اے ایس آفیسر اے ایم ڈی امتیاز مستعفی،وائی ایس آر سی پی میں شمولیت اختیارکی۔

ذًرائع:امراوتی:آندھراپردیش کے سینئر آئی اے ایس آفیسراورکرنول کے سابق ضلع کلکٹراے ایم ڈی امتیازنےچیف منسٹرکیمپ آفس میں چیف منسٹر وائی ایس جگن موین ریڈی...

اجمیر کی ٹاڈا عدالت نے 1993 کے سلسلہ وار بم دھماکے کیس میں عبدالکریم ٹنڈا کو بری کر دیا

اجمیر کی ٹاڈا عدالت نے 1993 کے سلسلہ وار بم دھماکے کیس میں عبدالکریم ٹنڈا کو بری کر دیا

ذرائع:راجستھان:اجمیر کی ٹاڈا عدالت نے 1993 کے سلسلہ وار بم بلاسٹ کیس میں عبدالکریم ٹنڈا کو بری کر دیا ہے۔ اس کے علاوہ دو ملزمان عرفان اور حمید الدین ک...

تلنگانہ اورآندھراپردیش میں دن کے درجہ حرارت میں بتدریج اضافہ،آنے والے دنوں میں گرمی میں مزید اضافہ کاامکان

تلنگانہ اورآندھراپردیش میں دن کے درجہ حرارت میں بتدریج اضافہ،آنے والے دنوں میں گرمی میں مزید اضافہ کاامکان

ذرائع:حیدرآباد:تلنگانہ اورآندھراپردیش میں دن کے درجہ حرارت میں بتدریج اضافہ ہو رہا ہے۔ محکمہ موسمیات کے عہدیدارپیشین گوئی کر رہے ہیں کہ تلنگانہ اور آن...

راشن کارڈس کے تحت ای-کےوائی سی کیلئے آج آخری تاریخ

راشن کارڈس کے تحت ای-کےوائی سی کیلئے آج آخری تاریخ

ذرائع:  حیدرآباد:تلنگانہ میں راشن کارڈ e-KYC کا عمل آج ختم ہو جائے گا۔ تلنگانہ حکومت نے مرکزی حکومت کی ہدایات پر ای-کے وائی سی کا عمل شروع کیا ہے...

سماج وادی پارٹی کے صدر اکھلیش یادو کو سی بی آئی کی نوٹس، غیرقانونی کانکنی کاالزام

سماج وادی پارٹی کے صدر اکھلیش یادو کو سی بی آئی کی نوٹس، غیرقانونی کانکنی کاالزام

ذرائع:لکھنو:سماج وادی پارٹی کے قومی صدر اور یوپی کے سابق چیف منسٹراکھلیش یادو کو سینٹرل بیورو آف انویسٹی گیشن (سی بی آئی) نے طلب کیا ہے۔ سی بی آئی نے ...

کانگریس اور BRS کو ووٹ دینے پر ملیگی جہنم : BJP MP اروند

کانگریس اور BRS کو ووٹ دینے پر ملیگی جہنم : BJP MP اروند

ذرائع:حیدرآباد: بی جے پی کے نظام آباد رکن پارلیمنٹ ڈی اروندنے کہا کہ کانگریس اور بی آر ایس پارٹی کو ووٹ دینے والوں کو اوپر والاجہنم میں لے جائے گااورج...

حیدرآباد: امیر پیٹ کے رتنادیپ میں فروخت کی جانے والی کیڈبری ڈیری ملک

حیدرآباد: امیر پیٹ کے رتنادیپ میں فروخت کی جانے والی کیڈبری ڈیری ملک 'غیر محفوظ' پائی گئی

ذرائع:حیدرآباد میں 9 فروری کو ایک واقعہ رونامہ ہوا جس میں ایک شخص جس کا نام رابن زکیئس ہے، انہوں نے رتنادیپ ریٹل شاپ واقع امیرپیٹ سے کیڈبری ڈائری ملک ...

مرکزی حکومت نےجماعت اسلامی جموں و کشمیر پر پابندی کو پانچ سال کے لئے بڑھا دیا

مرکزی حکومت نےجماعت اسلامی جموں و کشمیر پر پابندی کو پانچ سال کے لئے بڑھا دیا

ذرائع:نئی دہلی:مرکزی حکومت نے منگل کو جماعت اسلامی (جموں و کشمیر) پر پابندی کو پانچ سال کے لئے بڑھا دیا۔ مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ نے یہ اطلاع دی۔ شاہ ...

اگرآپ بی جے پی کو ووٹ نہیں دیتے ہیں تو نرک میں جاوگے:ایم پی دھرم پوری ارویند کا بیان

اگرآپ بی جے پی کو ووٹ نہیں دیتے ہیں تو نرک میں جاوگے:ایم پی دھرم پوری ارویند کا بیان

ذرائع:کمر پلی: نظام آباد کے بی جے پی رکن پارلیمنٹ دھرم پوری اروند نے عوام کومخاطب کرتے ہوئےکہا کہ اگر آپ بی جے پی کو ووٹ نہیں دیتے ہیں تو نرک میں جائی...

پرجاہتایاترا کے دوران بنڈی سنجے کے قافلے پرانڈوں سے حملہ،بی جے پی نے کانگریس کارکنوں کوذمہ دارٹہرایا

پرجاہتایاترا کے دوران بنڈی سنجے کے قافلے پرانڈوں سے حملہ،بی جے پی نے کانگریس کارکنوں کوذمہ دارٹہرایا

ذرائع:ورنگل:کریم نگر کے رکن پارلیمنٹ بنڈی سنجے کی پرجاہتا یاترا میں تھوڑی دیرکیلئے کشیدگی پیدا ہوگئی۔ بنڈی سنجے کے ورنگل کے دورے کے موقع پر بعض نامعلو...

آسام میں کانگریس کے ایک اور لیڈر نے پارٹی کو الوداع کہہ دیا،راناگوسوامی مستعفی

آسام میں کانگریس کے ایک اور لیڈر نے پارٹی کو الوداع کہہ دیا،راناگوسوامی مستعفی

ذرائع:گوہاٹی:آسام میں کانگریس کے ایک اور لیڈر نے پارٹی کو الوداع کہہ دیا ہے۔ رانا گوسوامی نے آسام پردیش کانگریس کمیٹی کے کارگزار صدر اور پارٹی رکن کے ...

ہماچل پردیش میں کانگریس حکومت بحران میں مبتلا،اسمبلی میں اکثریت ثابت کرنے بی جے پی کامطالبہ

ہماچل پردیش میں کانگریس حکومت بحران میں مبتلا،اسمبلی میں اکثریت ثابت کرنے بی جے پی کامطالبہ

ذرائع:ہماچل پردیش:راجیہ سبھا سیٹ ہارنے کے بعد ہماچل کی کانگریس حکومت پر بحران کے بادل منڈلا رہے ہیں۔ بی جے پی گورنر سے سکھو حکومت کے اکثریتی امتحان کا...

Displaying 181 - 210 of 21461 total results
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.