the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
حیدرآباد، 15 مارچ (یو این آئی) مولانا آزاد نیشنل اردو یونیورسٹی، شعبہ تعلیم نسواں کے زیر اہتمام بین الاقوامی یوم نسواں کے ضمن میں کل ایک آن لائن تہذیبی پروگرام بعنوان ”ایک شام عظمت نسواں کے نام“ خواتین کی شعری نشست کا آئی ایم سی اسٹوڈیو



میں انعقاد کیا گیا۔
اس میں ملک کی تانیثی ماہرین‘ مفکرین اورشعراءنے حصہ لیا اور صنفی امتیاز، استحصال اور خواتین کی پسماندہ صورتحال کی بہت ہی خوبصورت شعری ترجمانی کی۔
اس لحاظ سے یہ پروگرام اپنی نوعیت کا منفرد اور تاریخی پروگرام تھا۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.