the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
نئی دہلی، 17 جولائی (یو این آئی) نائب صدر ایم وینکیا نائیڈو نے 8 ریاستوں کے 14 انجینئرنگ کالجوں میں نئے تعلیمی سیشن سے کچھ چنیدہ سلیبس کو علاقائی زبان میں بھی دستیاب کرانے کا خیر مقدم کیا ہے۔
مسٹر نائیڈو نےسنیچر کے روز یہاں جاری ایک پیغام میں کہا کہ یہ اطمینان کا موضوع ہے کہ نئی تعلیمی پالیسی کے



مطابق ہی اے آئی سی ٹی ای نے بی۔ ٹیک پروگراموں کو ہندی، مراٹھی، تمل، تیلگو، کنڑ، گجرات، ملیالم، بانگلہ، آسمیا، پنجابی اور اڑیہ، ان 11 زبانوں میں پڑھانے کی منظوری فراہم کری ہے۔
نائب صدر نے امید ظاہر کی کہ دیگر انجینئرنگ کالج اور پیشہ ورانہ تعلیم کا ادارے بھی علاقائی زبانو میں سلیبس دستیاب کرائیں گے۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.