the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا بنگلہ دیش کو ت٢٠ ورلڈ کپ سے باہر کرنا ٹھیک ہے

ہاں
نہیں
نہیں کہہ سکتے
حیدرآباد، 2 جون (یو این آئی)مولانا آزاد نیشنل اردو یونیورسٹی، نظامت فاصلاتی تعلیم کے طلبہ کے لیے دوبارہ داخلہ کی مہم کا اعلان کیا گیا ہے۔
جن طلبہ کے کورس کی تکمیل کی زیادہ سے زیادہ مدت 2020، 2021 یا



2022 کے دوران گذر گئی ہے اور جو کووڈ بحران کی وجہ سے اپنا کورس مکمل نہ کر سکے تھے یا اسائنمنٹ یا پراجیکٹس داخل نہ کرسکے تھے انہیں دوبارہ داخلہ کا موقع فراہم کیا جارہا ہے۔
ان طلبہ سے کوئی فیس نہیں لی جائے گی۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.