the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

T20 ورلڈ کپ 2026 جیتنے کے لیے آپ کی پسندیدہ کرکٹ ٹیم کون سی ہے؟

انڈیا
جنوبی افریقہ
نیوزی لینڈ
ُنئی دہلی/ ایڈنبرا، 9مارچ (یو این آئی) آسٹریلیا میں اردو زبان کی ترویج و اشاعت کے حوالے سے روشنی ڈالتے ہوئے آسٹریلیا میں رضا شاہد نے کہا کہ آسٹریلیا میں اردو زبان کے پھلنے پھولنے کے وسیع امکانات ہیں مگر لازم ہے کہ ہم اس طرح صدق دلی سے توجہ دیں۔
انہوں نے یہ بات بزم صدف انٹرنیشنل کے



آسٹریلیا شاخ کے زیر اہتمام ’آسٹریلیا میں اردو ادب کا عصری منظر نامہ“عنوان سے ایک عالمی ویبنار اورسینار میں یہ بات کہی۔

انہوں نے کہاکہ ارد و کے نصابِ تعلیم کو موضوع بناتے ہوئے اس بات پر توجہ دلانے کی کوشش کی کہ کیسے اس برّ اعظم کے تعلیمی اداروں کو ہم اپنی زبان سے جوڑ سکتے ہیں۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.