the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کونسی کرکٹ ٹیم آئی پی ایل 2025 کی ٹرافی جیتے گی؟

رائل چیلنجرز بنگلورو
گجرات ٹائٹنز
پنجاب کنگس
حیدرآباد،26 مئی (ذرائع) تلنگانہ DEECET 2025 کا امتحان 25 مئی کو ڈپلومہ ان ایلیمنٹری ایجوکیشن (D.El.Ed) اور ڈپلومہ ان پری اسکول ایجوکیشن (D.P.S.E) کورسس میں داخلوں کے لیے کمپیوٹر پر مبنی دو شفٹوں میں منعقد



کیا گیا تھا۔نتائج 5 جون کو جاری کیے جائیں گے ، حالانکہ حکام کا کہنا ہے کہ اگر وقت سے پہلے جانچ مکمل ہو جاتی ہے تو ان کا اعلان پہلے کیا جا سکتا ہے۔درخواست دینے والے 43,615 امیدواروں میں سے 33,821 نے امتحان میں شرکت کی۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
تعلیم و ملازمتیں میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.