حیدر آباد 23 اپریل (یو این آئی) تلنگانہ کی سائی شیوانی نے یونین پبلک سروس کمیشن (یوپی ایس سی) کے 2025 کے امتحان میں آل انڈیا 11 ویں رینک حاصل کر کے نہ صرف اپنی محنت کا لوہا منوایا بلکہ
ریاست کے نوجوان لڑکے اور لڑکیوں کے لئے ایک مثالی شخصیت بن کر ابھری ہیں۔
سائی شیوانی ان سات امید واروں میں شامل ہیں جنہوں نے راجیو گاندھی سیولس ابھئے ہستم اسکیم کے تحت مالی امداد حاصل کی۔