the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کونسی کرکٹ ٹیمیں آئ پی ایل ٢٠٢٦ فائنلس میں پھنچے گی

سن رائزرز حیدرآباد اور پنجاب کنگز
رائل چیلنجرز بنگلورو اور راجستھان رائلز
ممبئی انڈینز اور دہلی کیپٹلز
تلنگانہ 13 اپریل 2026 (اعتماد نیوز) ٹیچرس ایلجبلیٹی ٹیسٹ (TG TET 2026) کا شیڈول جاری کر دیا گیا ہے۔ محکمہ اسکولی تعلیمات کے مطابق درخواستیں 15 اپریل سے 30 اپریل تک قبول کی جائیں گی۔ٹی جی ٹیٹ امتحان کے ہال ٹکٹس جون کے پہلے ہفتے میں جاری کیے جائیں گے۔ امتحانات 15 جون سے 30 جون تک کمپیوٹر بیسڈ ٹیسٹ (CBT) طریقۂ کار کے



تحت منعقد ہوں گے۔ ہر روز دو سیشنز میں امتحان ہوگا۔پہلا سیشن صبح 9 بجے سے 11:30 بجے تک اور دوسرا سیشن دوپہر 2 بجے سے 4:30 بجے تک ہوگا۔امتحانی فیس ایک پیپر کے لیے 750 روپے جبکہ دو پیپرز کے لیے 1000 روپے مقرر کی گئی ہے۔ ایس سی، ایس ٹی اور معذور افراد کو فیس میں رعایت دی جائے گی۔امکان ہے کہ امتحان کے نتائج جولائی میں جاری کیے جائیں گے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
تعلیم و ملازمتیں میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.