the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

انڈیا پاکستان کرکٹ میچ ہونا چاہیے یا نہیں؟

ہاں ہونا چاہیے
نہیں ہونا چاہیے
نہیں کہہ سکتے
ذرائع:

تلنگانہ میں ٹیچر اہلیتی ٹیسٹ کے نتائج جاری کر دئے گئے ہیں۔ اہل قرار پانے والے امیدواروں کی فہرست منگل کے روز محکمۂ اسکولی تعلیم کی ویب سائٹ پر جاری کی گئی۔امیدوار  ویب سائٹ پر اپنے نتائج ملاحظہ کر سکتے ہیں۔ ریاست بھر سے ٹی ای ٹی کے لیے 2,37,754 امیدواروں نے درخواست دی تھی، جن میں



سے 1,95,181 امیدوار (82.09 فیصد) امتحان میں شریک ہوئے، جبکہ تقریباً 42,573 امیدوار غیر حاضر رہے۔ ان امتحانات میں زیرِ خدمت اساتذہ کی حاضری سب سے زیادہ رہی جو 90.27 فیصد بتائی گئی ہے۔یہ امتحانات 3 جنوری سے 20 جنوری تک منعقد ہوئے تھے۔ حکام نے پہلے ہی واضح کیا تھا کہ ٹی ای ٹی کے نتائج 10 سے 16 فروری کے درمیان جاری کیے جائیں گے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.