the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کونسی کرکٹ ٹیمیں آئ پی ایل ٢٠٢٦ فائنلس میں پھنچے گی

سن رائزرز حیدرآباد اور پنجاب کنگز
رائل چیلنجرز بنگلورو اور راجستھان رائلز
ممبئی انڈینز اور دہلی کیپٹلز
تلنگانہ (18 اپریل 2026) تلنگانہ میں دسویں جماعت  امتحانات کی جانچ 23 اپریل تک مکمل ہونے کا امکان ہے، جبکہ نتائج 4 یا 5 مئی کو جاری کیے جا سکتے ہیں۔ اس سال طلبہ اپنے نتائج واٹس ایپ کے ذریعے بھی حاصل کر سکیں گے، جس کے لیے بورڈ نے نئی سہولت متعارف



کرائی ہے۔حکام کے مطابق جن طلبہ نے واٹس ایپ کے ذریعے ہال ٹکٹ ڈاؤن لوڈ کیا تھا، انہیں نتائج خودکار طور پر اسی نمبر پر موصول ہوں گے۔ دیگر طلبہ کو 8096958096 نمبر پر “Hi” بھیج کر ہدایات کے مطابق ہال ٹکٹ نمبر درج کرنا ہوگا، جس کے بعد ان کا نتیجہ اسکرین پر ظاہر ہو جائے گا۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
تعلیم و ملازمتیں میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.