the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
حیدرآبادیکم ستمبر(یواین آئی) تلنگانہ بھر کے 285مراکز میں 2ستمبر کو پالی ٹکنک کامن انٹرنس ٹسٹ (پالی سیٹ)2020 منعقد کیاجائے گاجس کے اوقات 11بجے تا 1.30بجے دن ہوں گے۔
اس امتحان کے لئے جملہ



73,918 امیدواروں نے اپنے ناموں کا اندراج کروایا ہے۔
اسٹیٹ بورڈ آف ٹکنیکل ایجوکیشن اینڈ ٹریننگ نے اپنے پریس ریلیز میں کہا کہ 10بجے دن سے ہی امتحانی مراکزمیں طلبہ کو داخل ہونے کی اجازت دی جائے گی۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
تعلیم و ملازمتیں میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.