: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
تلنگانہ 12 مارچ 2026 (اعتماد نیوز) تلنگانہ میں انٹرمیڈیٹ امتحانات کے نتائج 10 اپریل سے پہلے جاری کرنے کا امکان ہے۔ بورڈ آف انٹرمیڈیٹ ذرائع کے مطابق نتائج 4 یا 5 اپریل کو نتایج جاری کرنے کی تیاری کی جا رہی ہے۔ اگر
جوابی پرچوں کی جانچ کے عمل میں تاخیر ہوئی تو نتائج آنے میں مزید دو سے تین دن لگ سکتے ہیں۔ریاست میں 25 فروری سے شروع ہونے والے امتحانات اس ماہ کی 18 تاریخ کو ختم ہوں گے۔ اس دوران 4 مارچ سے ہی جوابی پرچوں کی جانچ کا عمل شروع کر دیا گیا ہے۔